1345

کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد: کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی،آئی جی اسلام آباد نے ضلع بھر کی سکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے،تمام سینئر افسران کو علاقوں میں رہنے کی ہدایت،سینئر افسران تمام سکیورٹی کو خود چیک کریں اور بریف کریں،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کو 590ارب روپے دینے کا بیان جھوٹ ہے، بیرسٹر سیف

سکیورٹی پر مامور جوان مکمل کٹ پہن کررکھیں،تمام داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی چیکنگ بڑھا دی گئی،شہری اپنی شناخت اپنے ہمراہ رکھیں اور چیکنگ پر پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

مزید پڑھیں:  بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کا پیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج