mardan 1

مردان اسسٹنٹ کمشنر نے غریب مارکیٹ کو ڈی سیل کر دیا

مردان: اسسٹنٹ کمشنر نے غریب مارکیٹ کو ڈی سیل کر دیا ، اور دکانداروں کو ہدایات کی ہےکہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرامد کریں، دوبارہ خلاف ورزی کرنے والوں کی دکانوں کو سیل کر دیا جائےگا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں ہلاک افغان دہشت گردوں کی شناخت