wefaq

مانسہرہ میں وفاق المدارس العربیہ کے زیر اہتمام امتحانات شروع۔پندرہ ہزار طلباء شریک

مانسہرہ:ترنگڑی صابرشاہ وفاق المدارس العربیہ کے زہر اہتمام امتخانات شروع ہوہوئے، پندرہ ہزار بچےشریک ہوئے پورے پاکستان کی طرح ترنگڑی پائیں مفتی کفایت اللہ کے مدرسہ میں بھی سخت خفاظتی اقدامات جاری ہے ،ایس او پیز کے تخت ایک ہی وقت پر پرچہ شروع اور ختم کیا جاتا ہے، حکومتی ایس او پیز پر مثالی عملدرآمد، کسی سرکاری ادارۓ میں بھی ایسے انتظامات نہیں ہوسکتے، ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ اور اس سے ملحقہ 26 امتخانی ہالوں میں ایس اوپیز کے تخت وفاق المدارس العربیہ کے پرچے جاری ہے، نگران اعلی عبدالہادی نے مشرق ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ مانسہرہ کے26 امتخانی سنٹرٶں میں پندرہ ہزار سے زائد طلبہ وطالبات امتخان میں شریک ہوئے ہے۔

مزید پڑھیں:  پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، بند راستے ہم کھلوا لیں گے، عمر ایوب خان