FIRING 2

مالاکنڈ علاقہ الہ ڈھنڈ پیرانہ میں جائیداد کے تنازعہ پر دو فریقین میں فائرنگ

مالاکنڈ۔: ۔پولیس کے مبطابق مالاکنڈ علاقہ الہ ڈھنڈ پیرانہ میں جائیداد کے تنازعہ پر دو فریقین میں فائرنگ , خاتون جاں بحق 11افراد شدید زخمی ، خاتون کی لاش اور زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ، زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک ہے ، لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، دونوں فریقین میں راستےکے تنازعہ پر جھگڑا ہوا ۔

مزید پڑھیں:  معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے،علی امین گنڈا پور