kohat gred station

کوہاٹ میں گرڈ سٹیشن آتشزدگی کے سات دن بعد بجلی بحال

کوہاٹ :کو ہاٹ پنڈی روڈ گرڈ سٹیشن آتشزدگی کے سات دن بعد بجلی بحال ، دس فیڈرز پر گزشتہ تین دن سے ہو رہا تھا ، باقاعدہ ٹیسٹنگ کے بعد تمام فیڈرز بحال کر دئیے گئے ہیں، پیسکو کوہاٹ کے مطا بق جرما میں مقامی سطح پر کچھ تیکنیکی خرابی ہے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا