Sahiwal accident 604x270 1

رستم کے علاقے میں ٹریفک حادثہ، 4 افردا شدید زخمی

مردان:ریسکیو ذرائع کے مطابق رستم کے علاقے نواں کلی میں ٹریفک حادثہ، 4 افردا شدید زخمی. حادثہ موٹر کار اور ٹرک کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا. موٹر کار میں سوار 4 افراد شدید زخمی. ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے چاروں افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا. زخمی ہونے والوں میں سیف اللہ، طاہر، زبیر سکنہ تمبولک جبکہ عاصم سکنہ امازو گڑھی شامل.

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، باجوڑ کا رہائشی قتل