download 1 26

کوکی خیل قومی جرگہ کے مشران کیمتاثرین کی بحالی کے کیمپ میں شرکت

جمرود۔کوکی خیل قومی جرگہ کے مشران نے متاثرین کی بحالی کے کیمپ میں شرکت کی ،سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام کوکی خیل متاثرین کی بحالی کے لیے کیمپ اکیسویں واں دن بھی جاری ہے۔کوکی خیل قبیلے کے مشران نے سیاسی اتحاد کے ہمراہ تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ،شرکاء کا کہنا تھا کہ کئی ہزار خاندان فوجی آپریشن و شورش کی وجہ سے نکل مکانی کرچکے ہیں ۔کوکی خیل متاثرین کی باعزت واپسی کے لیے عملی اقدامات کی جائے ،سروے کرکے نقصانات کا ازالہ کیا جائے ۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، باجوڑ کا رہائشی قتل