6 8

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج و معالجے پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک(پشاور): صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق سرکاری فنڈز پر بیرون ملک ورکشاپ اور سیمینارز میں شرکت پر بھی پابندی ہوگی جب کہ حکومت کے خرچ پر فائیو اسٹار ہوٹلز میں ورکشاپ اور سیمینارز کا انعقاد بھی نہیں کیا جاسکے گا۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ،حافظ نعیم