EeAqPoaWsAIoJTP

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات

ویب ڈیسک (لاہور): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مقامی ہوٹل میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات-

مزید پڑھیں:  پشاور میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عقیدت سے منایا جا رہا ہے

ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف جدوجہد کی حکمت عملی پر غور.

مزید پڑھیں:  افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں نے سفارتی اصولوں کی دھجیاں اڑا دیں