2076153 nab 1599119261 597 640x480 1

احتساب عدالت میں نیب نے سابق مشیر ہوابازی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد میں احتساب عدالت ،پی آئی اے میں غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس، سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب عباسی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ 30 ستمبر کو سنایا جائے گا، شریک ملزمان مشرف رسول ، عرفان الہی اور راحیل احمد کی بریت کی درخواستوں پر بھی فیصلہ محفوظ کیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا، نیب کی جانب سے ملزمان کی بریت کی مخالفت کردی۔

مزید پڑھیں:  رائٹ سائزنگ، مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار