ویب ڈیسک (صوابی): صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ کا کورونا ایس او پیز کے معائنے کے لیے گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول ڈاگئی صوابی کا دورہ کیا، شہرام ترکئ کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز پر استاتذہ سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں، استاتذہ کلاس روم میں سختی سے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں، صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ طلبہ ، طالبات ماسک لازمی پہنیں، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکولز کو فوری بند کر دیا جائے گا، صوبے میں اس وقت کورونا وائر س کی وجہ سے بند سکولز کی تعداد 5 ہے، جن میں ایک پرائیویٹ شامل ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments