ویب ڈسک (ہنگو) : ہنگومیں ڈی سی ،ڈی پی او نے مشران کی ساتھ ملاقات کی، ، ملاقات کے بعد سنی سپریم کونسل نے دھرنا ختم کردیا ،
ڈی سی ہنگوکا اس موقعہ پر کہنا تھا کہ انتہائی پرامن دھرنا کرنے پر سنی قوم کا مشکور ہوں ۔ اہلسنت والجماعت اور سنی سپریم کونسل کے مشران دھرنا ختم کرنے پر متفق ہیں ،تمام کارکن پر امن رہیں اور واپس اپنے گھروں کو پہنچ جائے-