ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں31اکتوبرتک برقراررہیں گی، ڈیزل کی قیمت 104 روپے6پیسے فی لیٹر برقرار، پٹرول کی قیمت 103روپے97پیسےفی لیٹربرقرار، مٹی کے تیل کی قیمت 65روپے29 پیسےفی لیٹربرقرار، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 62روپے88پیسےفی لیٹربرقرار۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments