mardan 3

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مردان میں طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف متحدہ طلبہ محاذ کا مظاہرہ، مظاھرین نےمردان نوشہرہ روڈ کو بند کردیا، فرانسیسی صدر کے خلاف نعرہ بازی سفیر کو ملک بدر کر نے کا مطالبہ کیا، مظاہرین کا فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ کااعلان کیا،عباس خان صررطلبہ محاذ کا کہنا تھا کہ یورپ نے مسلمانوں کی دلآزاری کو وطیرہ بنا لیا، مقررین کا کہنا تھا فرانس کا صدر دنیا کا امن تباہ کررہاہے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ہیلی کاپٹر کریش ، 6 افراد جاں بحق