Mehmood Khan 750x369 750x369 1

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھماکہ متاثرین اور شہداء کے لئے پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھماکہ متاثرین اور شہداء کے لئے پیکج کا اعلان
ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھماکہ متاثرین اور شہداء کے لئے پیکج کا اعلان کردیا، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا تھا کہ شہداء کے اہل خانہ کے لئے 5 لاکھ جبکہ زخمیوں کے لئے 2 لاکھ روپے دئیے جائیں گے، متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، امن عمل کو سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پر جمعیت اور پی ٹی آئی کا موقف مشترکہ ہوگا: اسد قیصر