download 12 6

ہنگو میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک (ہنگو): کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہنگو مین چوک میں ریلی نکالی کئی، ریلی ضلعی انتظامیہ کے زیرے اہتمام نکالی گئی، ریلی میں ضلعی ایجوکیشن افسران کے زیرے نگرانی میں مختلف سکولوں کے طلباء نے شرکت کی، ریلی میں مودی سرکار کی غاصبانہ پالیسیوں کی پرزور مذمت کی گئی، ریلی مین چوک سے ہوتا ہوا ریلوے چوک پر اختتام پزیرہوئی۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ سے رواں سال ملک میں‌ 23واں پولیو کیس رپورٹ