balcoch relly0504

ڈی سی اورکزئی میں کشمیرویوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک (اورکزئی): ضلع اورکزِئی میں بھی ضلعی انتظامیہ کے زیراحتمام یوم سیاہ کشمیرمنایا گیا، ڈی سی اورکزئی کی قیادت میں کشمیرویوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی ڈی سی افس سے مین جی ٹی روڈ تک نکالی گئی، ریلی میں اے سی عدنان احمد سمیت تمام سرکاری محکموں کے افسران سکول کے طلباء قبائلی مشران اورسرکاری ملازمین نے کثیرتعداد میں شرکت کی، ریلی میں مودی سرکارکے غاصبانہ پالیسیوں اورمقبوضہ کشمیرکو زبردستی اپناحصہ ظاہرکرنے کی مذمت کی گئی.

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ، تین اہلکار زخمی