pic 1570607867

ڈپٹی کمشنر مردان کا نیواڈا میں سستے بازار کا افتتاح

ویب ڈیسک(مردان) ڈپٹی کمشنر مردان نے نیواڈا میں سستے بازار کا افتتاح کردیا گیا ہے۔افتتاح کے موقع پر تمام ضلعی سربراہان موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر عابد وزیرکے مطابق سستا بازار ہفتے میں 7 دن کھلا رہے گا ۔ سستا بازار عوام کو سستے نرخوں پر اشیا ء خوردونوش ملے گا ۔ ضلع انتظامیہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر سستا بازار کا معائنہ کیا جائے گا۔کوشش ہے کہ سستا بازار میں 10سے 40 روپے عوام کو ریلیف ہو سستا بازار میں تمام اشیاء ضروریہ ایک چھت کے نیچے ملے گی۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں اے ایل پی سینٹرز قائم کئے جا رہے ہیں، فیصل خان ترکئی