firing

رستم پہاڑی علاقہ جبے کنڈاو میں سابقہ دشمن پر فائرنگ

ویب ڈیسک (رستم) : پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے صوابی سے تعلق رکھنے والا خیرمحمد نامی شخص جاں بحق. پولیس نے بھائی سید محمد کی مدعیت میں رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ، پولیس نے لاش کو رستم ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا ـ

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دل کے مریضوں کیلئے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف