download 1 88

چارسد میں سگے بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

ویب ڈیسک (چارسدہ) چارسد کے علاقے پڑانگ میں فائرنگ، مبینہ ملزم کی فائرنگ سے بھائی ہلاک جبکہ بہن اور والدہ شدید زخمی ہوئی،وجہ عناد گھریلو تنازعہ بتایا جاتا ہے، ملزم حماد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، مقتول کی نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی دھماکے میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی