ویب ڈیسک (پشاور):کورونا کیسزمیں اضافہ ، صوبائی اسمبلی میں ملاقاتیوں اور پبلک ڈے پر پابندی،اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ اسمبلی سٹاف ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال کو لازمی بنائے، تمام سٹاف سماجی فاصلہ اور حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہو، عوام حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہو۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments