img 1589035955

وفاقی وزیردفاع پرویز خٹک وزیراعظم کا پیغام لے کر آج باچاخان مرکز پشاورجائیں گے

ویب ڈیسک (پشاور): وفاقی وزیردفاع پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد آج شام 05:30 بجے باچاخان مرکز پشاور آئیں گے، جس میں وزیرداخلہ اعجاز شاہ اور وزیراعلیٰ محمود خان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے، وفد اے این پی قائدین سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال