سی سی ٹی وی کیمرے

انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام صوبوں مزید پڑھیں

احد چیمہ

وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کوآخر کار عہدے سے ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آخر کار عہدے سے ہٹادیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے مزید پڑھیں

یوگنڈا کی 70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیدیا۔ سفینہ نامکوایا ان جڑواں بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی سب سے معمر ماں بن گئیں۔ یہ واقعہ یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے ہسپتال میں رپورٹ ہوا۔ مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس

خیبر پختونخوا :پی ٹی آئی کیخلاف گرینڈ الائنس مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی جماعتوں کا گرینڈ الائنس مشکلات کا شکار، چاروں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان مختلف مقامات پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف مزید پڑھیں

پرویزخٹک

’بلے ‘کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کر دیا، پرویزخٹک کا دعویٰ

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری پارٹی کو انتخابی نشان ”بلے “ کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کردیا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی نے مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی جمع

خیبر پختونخوا سے 5 ہزار 278 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے خیبر پختونخوا سے 5 ہزار 278 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کیلئے 3 ہزار 464 امیدواروں نے کاغذات جمع مزید پڑھیں

آصف زرداری

پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن‘ حکومت ہم بنائیں گے: آصف زرداری

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے، ان شاءاللہ حکومت ہم بنائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کرنی چاہئے پہلے مزید پڑھیں

بلوچ مظاہرین

اسلام آباد سے گرفتار290بلوچ مظاہرین کو رہا کردیاگیا

ویب ڈیسک :وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے مذاکرات اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں احتجاج کرنے والے اسلام آباد سے گرفتار تمام 290 بلوچ مظاہرین کو رہا کردیاگیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

کرسمس کی تقریب میں

بنوں، ڈپٹی کمشنر آفس میں کرسمس کی تقریب، کیک کاٹا گیا

ویب ڈیسک: آج کرسمس ڈے کی مناسبت سے بنوں میں ڈپٹی کمشنر آفس میں عیسائی برادری کیساتھ کرسمس کی تقریب میں کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی اور امن بھائی چارے کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔ عیسائی برادری کی مزید پڑھیں