اووربلنگ

ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران بجلی کی92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کو توانائی کی اشد ،امریکا کیساتھ رابطے میں ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورے پر گیس پائپ لائن پر بات ہوئی، پاکستان کو توانائی کی اشد ضرورت ہے اور ہم مختلف آپشن پر غور کر رہے ہیں ہم امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل وزیروں ،مشیروں اور معاونین کی مراعات میں اضافے کی سمری تیارکرلی گئی ۔ سمری میں ہاؤس رینٹ،سبسڈی اور تزئین و آرائش کی رقم 5لاکھ سے بڑھاکر 10لاکھ کرنے کی تجویز ،گھروں کا کرایہ70ہزار مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر بیرسٹر سیف اپنی زبان کو سنبھالیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے مزید پڑھیں

کمشنر پشاور کانوٹس

بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: بچے فروخت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کا نوٹس ،پشاور ٹیلہ بند کا رہائشی بے روزگار نوجوان شیر زمان کو سرکاری نوکری،بچوں کی سرکاری اخراجات پر تعلیم و تربیت اور نقد مزید پڑھیں

سرکاری کاغذات لیک

کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں کیسے لیک ہو مزید پڑھیں

افسروں کوترقی

گریڈ 21کے درجنوں افسروں کوترقی دینے کی تیاریاں

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ درجن سے ز ائد افسران کوگریڈ 21سے22 میں ترقی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈکااجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

ن لیگ

ن لیگ کا اجلاس، نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں میاں نوازشریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد کے مطابق مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور کارکنوں نے قائد میاں مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق این اے 44ڈی آئی خان سے فیصل امین خان، این اے 119لاہور سے مسلم مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم جاری کردکیا ۔ صحافیوں سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

محمود اچکزئی کے وارنٹ

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ محمود خان اچکزئی کے گھرپرچھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیاگیا مزید پڑھیں

فیصلہ کرنے کا اختیار

وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کابینہ ارکان کی جانب سے اختیارات کے ناجائز اور شکایات کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ کا اجرا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

ویب ڈیسک: افغان شہریوں کوغیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا۔ سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئِے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی ہو گئیں۔ یاد رہے کہ ہالا ریریٹ امریکی محکمہ خارجہ کی عربی اور انگلش ترجمان تھیں۔ مزید پڑھیں

امریکی مظاہروں نے 1930 کے جرمن مظاہروں کی یاد تازہ کر دی، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی یونیورسٹیوں میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں جاری غزہ یکجہتی اور اسرائیل مخالف مظاہروں نے 1930 کے جرمن مظاہروں کی یاد تازہ کر دی۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی

ویب ڈیسک: ججز خطوط کے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے 30 اپریل کی تاریخ سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز خطوط کے علاوہ دیگر 9 درخواستیں مزید پڑھیں

افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ دوحہ معاہدے کے تحت افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں افغانستان کی سرزمین سے دہشتگردی مزید پڑھیں