خیبرپختونخوا نیا پاکستان کارڈ

خیبرپختونخوا میں کل سے نیا پاکستان کارڈ کا اجراء ہوگا

ویب ڈیسک( پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی لازوال ہے اور ہر آنے والا دن اسے مزید مستحکم اور مضبوط بنا رہا ہے۔ بیرسٹر محمد علی مزید پڑھیں

محمد علی سیف مشرق ٹی وی

میگا منصوبوں کی تشہیرکیلئے ہرپلیٹ فارم بروئے کارلائیںگے،بیرسٹرسیف

پشاور (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مشرق اور خیبر پختونخوا کا ناطہ برسوں پرانا ہے ۔ مشرق کا نام خیبر پختونخوا کی پہچان بن چکا ہے جب بھی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم وصحت ڈائریکٹر عہدے خالی

محکمہ اعلیٰ تعلیم وصحت میں ڈائریکٹر اور ڈی جی کے عہدے خالی

ویب ڈیسک( پشاور) محکمہ صحت اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر جنرل کے عہدوں پر ڈیڑھ سال سے افسران تعینات نہیں کئے جارہے ہیں. جس کی وجہ سے دونوں محکموں کے ڈائریکٹوریٹ ایڈہاک بنیادوں پر چل رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

مسجد مہابت دکانوں کے خلاف آپریشن

مسجد مہابت خان کے احاطے میں دکانوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک( پشاور) مسجد مہابت خان کے احاطے میں قائم دکانوں کے خلاف آپریشن کیلئے تیاریاں تیز دکانداروں کو نوٹسز جاری دکانوں کو گراکر سرکاری اراضی واپس لی جائیگی ۔ مسجد مہابت خان کے ارد گرد 46 دکانوں کو خالی مزید پڑھیں

شادی شدہ جوان لڑکیوں کے فرار

شادی شدہ اور جوان لڑکیوں کے فرار و اغواء کی وارداتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک ( پشاور) پشاور میں شادی شدہ خواتین اور جوان لڑکیوں کے گھر وں سے فرار اوراغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 شادی شدہ خواتین اورایک جوانسال لڑکی کا گھر مزید پڑھیں

گراں فروشوں کیلئے حکمت عملی

گراں فروشوں اور ملاوٹ مافیا کو لگام دینے کیلئے حکمت عملی طے

ویب ڈیسک ( پشاور) پشاور میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے. جس کیلئے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

گلبرگ بھائی نے بہن کو قتل

گلبرگ میں بھائی نے جوانسال بہن کو گولیاں مار کر قتل کردیا

ویب ڈیسک (پشاور) تھانہ گلبرگ کی حدود میں بھائی نے جواں سالہ بہن کو گولیاں مار کرقتل کردیا. جبکہ نعش ریلوے پھاٹک میں پھینک کر فرار ہوگیا. پولیس نے ملزم کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

خشک سالی کے بعد باران رحمت

طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت اور برفباری

ویب ڈیسک (پشاور)ملک بھر کے مختلف شہروں میں طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت اور برفباری کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے فضامیں موجود گردوغبارختم ہوگیا ہے. اورمیدانی علاقوں میں بھی بارش کی امید پیدا ہوگئی ہے ۔ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

جھنڈا اونچا لگانے پر کارکن الجھ

جھنڈا اونچا لگانے پر تحریک انصاف اور اے این پی کارکن الجھ پڑے

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں کس کا جھنڈا اونچا؟ تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز سوشل میڈیا پر الجھ گئے اے این پی کا جھنڈا اتارنے کی صورت میں حکومت اور بی آر ٹی انتظامیہ کو شدید نتائج بھگتنے مزید پڑھیں

پشاور گنا بحران 2 شوگرملز بند

گنا نہ ملنے پر 2 شوگرملز مستقل بند،2 بحران کاشکار ہوگئیں

ویب ڈیسک( پشاور) گڑ کی بڑھتی پیداوار اور گنے کی کاشت میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا میں2بڑی شوگر ملز مستقل طور پر بند ہوگئی ہیں جبکہ یومیہ4لاکھ ٹن گنا نہ ملنے کی وجہ سے مردان اور پشاور کے شوگرملز مزید پڑھیں

والئی سوات کا گھر فیصلہ واپس

والئی سوات کا گھر عجائب خانہ بنانے کا فیصلہ واپس

ویب ڈیسک: محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا نے والی سوات کی رہائش گاہ کو تاریخی ورثہ قراردینے اور اس کی حوالگی کیلئے تخمینہ جات وغیرہ سے متعلق نوٹیفکیشن منسوخ کردیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب مزید پڑھیں

سرکاری میڈیکل کالجز فیسوں میں اضافہ

صوبائی حکومت کی سرکاری میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) صوبائی حکومت نے سرکاری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں ایم بی بی ایس یعنی بیچلر آف میڈیسن اینڈ بیچلر آف سرجری اور بی ڈی ایس یعنی بیچلر آف ڈینٹل سرجری کے داخلہ اور دیگر فیسوں میں اضافہ تجویز مزید پڑھیں

کل بارش برفباری کی پیش گوئی

خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

ویب ڈیسک(پشاور) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی سیاحوں کو ایڈوئزری کے مطابق سفر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تمام ڈپٹی کمشنرز مزید پڑھیں