خاتون کو آگ لگانے والے ملزم

بازار میں خاتون کو آگ لگانے کے الزام میں دو ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :سرگودھا کے بازار میں خاتون کو پیٹرول چھڑک کر آگ لانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیا اور پولیس کو تحقیقات کا مزید پڑھیں

سرکاری سکولز کو فرنیچر سپلائی

سکولوں کو فرنیچر سپلائی کرنیوالے ٹھیکیداروں کو ادائیگی

ویب ڈیسک :محکمہ ابتدائی تعلیم نے سرکاری سکولز کو فرنیچر کی فراہمی کرنیوالے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. اس حوالے سے متعلقہ اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے. جس میں ٹھیکیداروں کے مزید پڑھیں

صحت کارڈ مفت جگر ٹرانسپلانٹ سہولت

شراب نوش کو صحت کارڈ پر مفت جگر ٹرانسپلانٹ کی سہولت نہیں ملے گی

پشاور(نیوزرپورٹر)صحت سہولت پروگرام کے مفت علاج کے پیکج میں جگر کے ٹرانسپلانٹ کو شامل کرنے کیلئے لاہور اور اسلام آباد میں 2 ہسپتالوں کے ساتھ معاہدے کا فیصلہ کرتے ہوئے مریضوں کے علاج اور اخراجات سے متعلق شرائط جاری کر مزید پڑھیں

مقررہ سائز تجاوز بینرز ہٹا دیئے

مقررہ سائز سے تجاوز پر 50 سے زائد بینرز ہٹا دیئے گئے

ویب ڈیسک: (پشاور) ٹائون ٹو پشاور کے مقررہ سائز سے بڑے 50 سے زائد بل بورڈز اور پینافلکس اتار دیئے جبکہ امیدواروں کو مستقبل میں خلاف ورزی نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی، ریگولیشن آفیسر ذوالحجہ الیاس کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پشاور سی این جی اسٹیشنز بند

پشاور : سی این جی اسٹیشنز دن میں 17 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کے مطابق خیبر پختونخوا کے گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی کے لئے خیبرپختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کیلئے روزانہ سترہ گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

گھنٹہ گھر مچھلی منڈی گندگی

تاریخی گھنٹہ گھر مچھلی منڈی اور گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے تاریخی مقام گھنٹہ گھر کی تاریخی حیثیت ماند پڑ گئی، مچھلی فروشوں نے تاریخی مقام کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے تحفظ کیلئے سنجیدگی نہیں دکھائی جا رہی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نیا پاکستان کارڈ

خیبرپختونخوا میں کل سے نیا پاکستان کارڈ کا اجراء ہوگا

ویب ڈیسک( پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی لازوال ہے اور ہر آنے والا دن اسے مزید مستحکم اور مضبوط بنا رہا ہے۔ بیرسٹر محمد علی مزید پڑھیں

محمد علی سیف مشرق ٹی وی

میگا منصوبوں کی تشہیرکیلئے ہرپلیٹ فارم بروئے کارلائیںگے،بیرسٹرسیف

پشاور (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مشرق اور خیبر پختونخوا کا ناطہ برسوں پرانا ہے ۔ مشرق کا نام خیبر پختونخوا کی پہچان بن چکا ہے جب بھی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم وصحت ڈائریکٹر عہدے خالی

محکمہ اعلیٰ تعلیم وصحت میں ڈائریکٹر اور ڈی جی کے عہدے خالی

ویب ڈیسک( پشاور) محکمہ صحت اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر جنرل کے عہدوں پر ڈیڑھ سال سے افسران تعینات نہیں کئے جارہے ہیں. جس کی وجہ سے دونوں محکموں کے ڈائریکٹوریٹ ایڈہاک بنیادوں پر چل رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

مسجد مہابت دکانوں کے خلاف آپریشن

مسجد مہابت خان کے احاطے میں دکانوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک( پشاور) مسجد مہابت خان کے احاطے میں قائم دکانوں کے خلاف آپریشن کیلئے تیاریاں تیز دکانداروں کو نوٹسز جاری دکانوں کو گراکر سرکاری اراضی واپس لی جائیگی ۔ مسجد مہابت خان کے ارد گرد 46 دکانوں کو خالی مزید پڑھیں

شادی شدہ جوان لڑکیوں کے فرار

شادی شدہ اور جوان لڑکیوں کے فرار و اغواء کی وارداتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک ( پشاور) پشاور میں شادی شدہ خواتین اور جوان لڑکیوں کے گھر وں سے فرار اوراغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 شادی شدہ خواتین اورایک جوانسال لڑکی کا گھر مزید پڑھیں

گراں فروشوں کیلئے حکمت عملی

گراں فروشوں اور ملاوٹ مافیا کو لگام دینے کیلئے حکمت عملی طے

ویب ڈیسک ( پشاور) پشاور میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے. جس کیلئے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

گلبرگ بھائی نے بہن کو قتل

گلبرگ میں بھائی نے جوانسال بہن کو گولیاں مار کر قتل کردیا

ویب ڈیسک (پشاور) تھانہ گلبرگ کی حدود میں بھائی نے جواں سالہ بہن کو گولیاں مار کرقتل کردیا. جبکہ نعش ریلوے پھاٹک میں پھینک کر فرار ہوگیا. پولیس نے ملزم کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

خشک سالی کے بعد باران رحمت

طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت اور برفباری

ویب ڈیسک (پشاور)ملک بھر کے مختلف شہروں میں طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت اور برفباری کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے فضامیں موجود گردوغبارختم ہوگیا ہے. اورمیدانی علاقوں میں بھی بارش کی امید پیدا ہوگئی ہے ۔ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

جھنڈا اونچا لگانے پر کارکن الجھ

جھنڈا اونچا لگانے پر تحریک انصاف اور اے این پی کارکن الجھ پڑے

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں کس کا جھنڈا اونچا؟ تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز سوشل میڈیا پر الجھ گئے اے این پی کا جھنڈا اتارنے کی صورت میں حکومت اور بی آر ٹی انتظامیہ کو شدید نتائج بھگتنے مزید پڑھیں