سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ خیبرپختونخوا

بڑے شہروں کیلئے آبنوشی، صفائی اور نکاسی پلان کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کے شہروں میں بڑھتی آبادی کے پیش نظر وہاں آبنوشی، صفائی و نکاس اور جدید شہری انفراسٹرکچر سمیت ماحول دوست صحت مند رہائشی سہولیات یقینی بنانے کیلئے سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ کے نام سے میگا ترقیاتی پلان کی منظوری مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بلڈ پریشر شوگر مریضوں

خیبر پختونخوا میں بلڈ پریشر اور شوگر مریضوں میں خوفناک اضافہ

صوبے میں ذیابطیس اور بلڈ پریشرکے مریضوں کی شرح خطرناک رفتار سے بڑھنے کی نشاندہی اور اس پر کنٹرول کیلئے آگاہی کے اقدامات کرنے کی سفارش کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق تدریسی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ہائی مزید پڑھیں

حیات آباد 6 کلومیٹر سائیکل ٹریک

حیات آباد 6 کلومیٹر جاگنگ اور سائیکل ٹریک بنانے کا فیصلہ

پشاوراپ لفٹ پروگرام کے تحت حیات آباد فیز تھری چوک فیز سیون تک خوڑ کے کنارے6کلومیٹر پرمحیط جاگنگ ٹریک اور سائیکل ٹریک بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر پشاورڈویژن ریاض خان محسود کی زیرِ صدارت پشاور اپ لفٹ پروگرام اور مزید پڑھیں

کھٹارہ بس پر پابندی عائد

تعلیمی اداروں میں کھٹارہ بسوں کے استعمال پر پابندی عائد

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ کیلئے استعمال ہونے والی پرانی اور کھٹارہ بسوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات پولنگ سٹیشنز حساس قرار

بلدیاتی انتخابات ،2507 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں صوبے کے 17اضلاع میں 19دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے 9ہزار 223پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جن میں 4ہزار 188حساس اور 2ہزار 507انتہائی حساس قرار دے دئے گئے ہیں ان مزید پڑھیں

میئر امیدواروں میں پہلی بار مباحثہ

میئر امیدواروں میں پہلی بار مباحثہ، پشاور کو مثالی شہر بنانے کا عزم

پشاور میں حالیہ بلدیاتی انتخابات سے قبل پہلی مرتبہ سٹی یونیورسٹی پشاور میں میئر پشاور کے امیدواروں کے درمیان ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے بحراللہ ایڈووکیٹ، پی ٹی آئی کے رضوان بنگش اور جمیعت مزید پڑھیں

زکام کے خلاف پہلی ویکسین

زکام کے خلاف پہلی ویکسین ابتدائی آزمائش میں کامیاب

ویب ڈیسک: بایوٹیکنالوجی کمپنی موڈرنا نے اعلان کیا ہے کہ زکام (فلُو) سے بچانے کیلیے اس کی ایم آر این اے ویکسین پہلے مرحلے کی طبّی آزمائشوں (فیز 1 کلینیکل ٹرائلز)میں کامیاب ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہی ایم مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نیشنل پارٹی پیپلزپارٹی اتحاد

کوہاٹ میں اےاین پی اور پیپلزپارٹی کا اتحاد ہوگیا

کوہاٹ: کوہاٹ سٹی کی میئر شپ کے لئے عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی کیصوبائی سیکرٹری اطلاعات ملک امجد آفریدی اور عوامی نیشنل پارٹی کوہاٹ کے آرگنائزر ڈاکٹر صفدر نے اس اتحاد کا مزید پڑھیں

انتخابی ضابطے نظر انداز کر دیے

سیاسی جماعتوں نے انتخابی ضابطے نظر انداز کر دیے

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کی جانب سے واضح ہدایات کے باوجود بھی سیاسی جماعتوں کے ایم پی ایز اور ایم این ایز بلدیاتی الیکشن میں کود پڑے ہیں اپنے حمایتی امیدواروں کی کامیابی کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں تعمیرات مزید پڑھیں

لوئردیر میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال

لوئردیر میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال، دفاتر کو تالے لگا دیئے

ویب ڈیسک :چارکول اور فائرووڈکی سہولت ختم کرنے کیخلاف لوئر دیر کے تمام سرکاری ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے ضلع بھر میں دفاتر کی تالہ بندی کرکے ہڑتال کردی جس سے تمام سرکا ری دفاتر میں امور ٹھپ ہوکر رہ مزید پڑھیں

شدت پسند پاکستان داخل اطلاعات

شدت پسند ” بٹن خراب” کی پاکستان داخل ہونے کی اطلاعات

ویب ڈیسک : سوات میں تخریب کاری کے لئے شدت پسند کمانڈر طارق المعروف بٹن خراب کی افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بٹن خراب چترال کے سرحدی مزید پڑھیں