طورخم امپورٹ ٹرمینل ہیروئن پکڑی گئی

طورخم امپورٹ ٹرمینل پر ڈیڑھ ارب روپے مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی

کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے خالی ٹرک نمبر KBL3763 کے خفیہ خانوں سے 130 کلو گرام سے زائد ہیروین برآمد کرلی ہے اس دوران ٹرک ڈرائیور کو شریف خان مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر سرکاری 4 مشینیں 26 ڈاکٹرز

بریسٹ کینسر تشخیص کیلئے سرکاری سطح پر صرف 4 مشینیں اور 26 ڈاکٹرز

محکمہ صحت کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں بریسٹ کینسر کے علاج کی سہولیات سے متعلق ازخود نوٹس پر فاضل عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوامیں بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے صرف 13میموگرافی مشینیں ہیں مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو پختونخوا میں سرمایہ کاری

دبئی ایکسپو کے دوران پختونخوا میں سرمایہ کاری کے چھ خطوط پر دستخط

کونسل جنرل پاکستان ملک حسن افضل نے کہا کہ پاکستان اور خصوصاً خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ گزشتہ تین سے چار سالوں میں سپیشل اکنامک زونز سمیت سرمایہ کاری کیلئے حکومت خیبرپختونخوا نے ون ونڈوآپریشن مزید پڑھیں

صحت کارڈ ادویات غیر معیاری

صحت کارڈ میں بے قاعدگیاں،ادویات غیر معیاری ہوتی ہیں،ینگ ڈاکٹرز

ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن خیبر پختونخوا نے الزام لگایا ہے کہ صحت انصاف کارڈ میں بے قاعدگیاں ہو رہی ہیں جبکہ صحت انصاف کارڈز میں سارے غلط آپریشن ہو رہے ہیں اور سرجری سامان اور ادویات غیر معیاری دیئے مزید پڑھیں

ناگمان کا تاریخی پل مسمار

ناگمان کا تاریخی پل مسمار،ذمہ داراداروں کی معنی خیز خاموشی

پشاور کے علاقہ ناگمان میں تاریخی پل مسمار کر دیا گیا ہے، نامعلوم افراد کی جانب سے تاریخی اہمیت کے حامل پل کی راتوں رات مسماری پر تمام متعلقہ اداروں نے خاموشی اختیار کرلی ہے ۔ ناگمان کے علاقے میں مزید پڑھیں

افغانستان دکانوں میں آویزاں ڈمیز

کپڑے کے تاجروں کو دکانوں میں آویزاں ڈمیز کے سر قلم کرنے کا حکم

امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکانداروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کر دیئے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت برائے نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک تھام مزید پڑھیں

غیر ملکی سفیروں ملاقاتوں پر پابندی

اجازت کے بغیر غیر ملکی سفیروں کی وزراء سے ملاقاتوں پر پابندی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غیر ملکی سفیروں پر پیشگی اجازت کے بغیر وزراء سے ملنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

بی آر ٹی تکمیل مدت

بی آر ٹی تکمیل مدت میں 1 سال کی توسیع ، ٹھیکیدار بھی تبدیل

خیبرپختوخوا حکومت نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کیلئے ایک اور ٹھیکہ دار کی خدمات حاصل کرلیں منصوبے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک اور فرانسیسی بینک سے درخواست کرکے تکمیل کیلئے ایک سال کی توسیع کی منظوری حاصل کرلی گئی ہے مزید پڑھیں

پشاور میں تاریکی بجلی کا نظام

پشاور میں تاریکی کا راج ،چند لمحوں کی بارش نے بجلی کا بوسیدہ نظام بٹھا دیا

پشاور میں چند لمحوں کی بارش نے بجلی کے نظام کی قلعی کھول دی اندرون شہر سمیت پشاور کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ پشاور کے مختلف علاقے گلبہار، قصہ خوانی، گلبرگ، گھنٹہ گھر، سواتی پھاٹک، سول کوارٹرز اور مزید پڑھیں