طورخم سرحد پر ہیروئن پکڑی گئی

طورخم سرحد پر 52 کروڑ مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی

کارگو گاڑی افغانستان سے طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوئی، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات تھی۔ کسٹم کلکٹر امجد الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کسٹم کی تاریخ میں منشیات کیخلاف سب سے بڑی کارروائی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا شہریوں کو بوسٹر ڈوز

خیبر پختونخوا میں شہریوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے شہریوں کو ہسپتالوں اور میگا ویکسی نیشن سنٹرز پر بوسٹر ٹیکہ لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے توسط سے گھر گھر مہم چلانے کی مزید پڑھیں

حیات آباد آہنی رکاوٹیں ہیروئنچیوں

حیات آباد میں آہنی رکاوٹیں ہیروئنچیوں کے ہدف پر آگئیں

حیات آباد میں ہیروئنچی بے لگام،رات کے اوقات میں سڑکوں کے بیچ لگائے گئے آہنی رکاوٹوں (تار) کو اکھاڑنے لگے جبکہ متعلقہ انتظامیہ کئی نظر نہیں آرہی۔ علاقہ مکینوں نے اس حوالے سے متعلقہ اداروں سے نوٹس لیکر کارروائی کرنے مزید پڑھیں

خصوصی مہم 516 اشتہاری گرفتار

10روزہ خصوصی مہم کے دوران 516 اشتہاری گرفتار

10روزہ خصوصی مہم کے دوران 516 اشتہاری گرفتار کرلئے گئے جو قتل، اقدام قتل، راہزنی، ڈکیتی، اغوائیگی اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب تھے، جن میں کینٹ ڈویژن پولیس نے 208 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر کے پہلی پوزیشن حاصل مزید پڑھیں

نمکمنڈی کے تاجروں کا مطالبہ

نمکمنڈی کے تاجروں نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

پشاور کی تاریخی نمکمنڈی کے تاجروں نے منگل اور بدھ کے روز مارکیٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نمکمنڈی کے تاجروں کے مطابق منگل اور بدھ کے روز نمکمنڈی میں بازار کھولنے اور گوشت پکانے پر پابندی عائد ہے ضلعی مزید پڑھیں

نرسنگ منصوبہ

قبائلی اضلاع اور سب ڈسٹرکٹس میں نرسنگ، ایل ایچ وی منصوبہ کا اجرا

قبائلی اضلاع اور سب ڈسٹرکٹس میں لڑکیوں کو نرسنگ اور لیڈی ہیلتھ سپروائزر کورسز کیلئے سالانہ 50کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ شروع کردیا ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت کو پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس مقصد کیلئے5سو مزید پڑھیں

وجیہہ نعش

وجیہہ سواتی کی نعش ٹھکانے لگانے والے3 ملزم گرفتار

امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی نعش ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس کی الجھی ہوئی گھتیاں اب سلجھنا شروع ہوگئی ہیں، قتل مزید پڑھیں

اسد قیصر

بلدیاتی الیکشن میں کوتاہیاں ہوئیں، اسد قیصر کا اعتراف

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 19دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہم سے جو کوتاہی ہوئی اس کا ہمیں اندازہ ہو چکا ہے۔ اپنے گائوں مرغز ضلع صوابی میں اجتماع مزید پڑھیں

بھائی قتل

نوشہرہ، دیرینہ دشمنی پر بھائی کے سامنے بھائی قتل

نوشہرہ کے علاقہ خویشگی پایان مشین کورونہ میں دو ملزموں نے مبینہ طور پر بھائی کے سامنے بھائی کو قتل کردیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے۔ جاوید ولد میاں گل سکنہ خویشگی پایان نے رپورٹ درج کرائی کہ مزید پڑھیں

ٹیری مندر

ہندو یاتریوں کی ٹیری مندر آمد، مسلمانوں کے حجرے مہمان خانوں میں تبدیل

کرک کی تحصیل بانڈہ دائود شاہ کے علاقے ٹیری میں ہندو مذہبی پیشوا شری پرم ہنس جی مہاراج کی سمادھی اور ٹیری مندر کی تعمیر نو کا کام مکمل ہونے کے بعد پہلی بار پڑوسی ملک بھارت اور دیگر ممالک مزید پڑھیں

ہندو کمیونٹی دل آزاری پشتو گانے

ہندو کمیونٹی کی دل آزاری پر مبنی پشتو گانے پر پابندی کا مطالبہ

ہندو کمیونٹی کی دل آزاری پر پشتو گیت پرپابندی کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔ گذشتہ روز خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں جے یوآئی کے اقلیتی رکن رنجیت سنگھ نے ایوان میں نشاندہی کی کہ پشتوکے ایک گیت میں ( ہندو مزید پڑھیں