بارشوں کی تباہ کاریاں

بارشوں نے تباہی مچادی،چھتیں گرنے سے 2 خواتین،8بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں اوربرفباری کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے دو خواتین ،8 بچے جاں بحق ، متعدد افراد زخمی اور درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ باڑہ میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں مکانات کی مزید پڑھیں

اومیکرون

اومیکرون کے8نئے کیس، پشاور میں 5مریض متاثر

خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس کے مزید 8کیس تشخیص ہوئے ہیں متاثرہ افراد میں سے پانچ کا تعلق پشاور سے ہے نئی تشخیص کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 14اور پشاور میں10ہوگئی ہے ان مزید پڑھیں

پختونخوا سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع

پختونخوا کے مزید سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے مزید سرکاری سکولز میں بھی سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سلسلے میں متعلقہ اضلاع کے ایجوکیشن آفیسرز سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں جس کی روشنی میں نئے سکولوں کو ڈبل مزید پڑھیں

برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی

برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے حالیہ بارشوں اور برفباری کی وجہ سے صوبے کے مختلف اضلاع میں مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف واقعات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصانات پر افسوس کا مزید پڑھیں

سی این جی کا بحران

سی این جی کا بحران،8 شہروں میں سپلائی بند

سی این سٹیشنوں کی بندش کے باعث پشاورسمیت اکثر اضلاع میں اندرون شہر ٹرانسپورٹ سروس بری طرح متاثر ہوئی ہے اورہزاروں گاڑیاں پارک کردی گئی ہیں، گیس بحران کی وجہ سے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی متاثر ہوئی جس سے کئی مزید پڑھیں

طورخم امپورٹ ٹرمینل ہیروئن پکڑی گئی

طورخم امپورٹ ٹرمینل پر ڈیڑھ ارب روپے مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی

کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے خالی ٹرک نمبر KBL3763 کے خفیہ خانوں سے 130 کلو گرام سے زائد ہیروین برآمد کرلی ہے اس دوران ٹرک ڈرائیور کو شریف خان مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر سرکاری 4 مشینیں 26 ڈاکٹرز

بریسٹ کینسر تشخیص کیلئے سرکاری سطح پر صرف 4 مشینیں اور 26 ڈاکٹرز

محکمہ صحت کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں بریسٹ کینسر کے علاج کی سہولیات سے متعلق ازخود نوٹس پر فاضل عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوامیں بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے صرف 13میموگرافی مشینیں ہیں مزید پڑھیں