طالبعلم ایمل خان نااہلی بحال

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم ،طالبعلم کی 3 سالہ نااہلی بحال

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط برتنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کیمطابق عدالت عظمیٰ نے ہائیکورٹس کو جامعات کی پالیسیوں اور قواعد میں مداخلت سے احتیاط برتنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

قرنطینہ کی شرط ختم

بیرون ملک سے آنیوالے افراد کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے سنٹرل کورنٹائن پالیسی ختم اور بیرون ممالک سے آنے والے متاثرہ افراد کو گھروں پر آئسولیٹ کرنے سے متعلق نئی پالیسی کی روشنی میں پشاور میں قائم قرنطینہ سنٹرز خالی کرنے کی مزید پڑھیں

گیس کمپریسر کیخلاف آپریشن شروع

گیس کمپریسر کیخلاف آپریشن شروع، 600 کنکشن منقطع کردیئے گئے

غیر قانونی طور پر گیس پریشر بڑھانے کیلئے کمپریسر استعمال کرنے پر 600 گیس کنکشن منقطع کر دیئے گئے، گیس کمپریسر استعمال کرنے والے نانبائیوں، کمرشل اور گھریلو صارفین کیخلاف آپریشن میں سینکڑوں گیس کنکشن منقطع کر دیئے گئے، گیس مزید پڑھیں

2021 میں موبائل فون کا استعمال

لوگ روزانہ 4 سے 5 گھنٹے موبائل دیکھتے ہوئے گزاررہے ہیں،ماہرین

کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر دنیا بھر میں لوگوں نے 2021 میں اوسطاً بیداری کے وقت کا لگ بھگ ایک تہائی یا 4.8 گھنٹے موبائل مزید پڑھیں

بغیر پرمٹ والی گاڑیاں ضبط

بغیر پرمٹ اور زائد کرائے وصول کرنے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے زیادہ کرایہ وصول کرنے اور بغیر پرمٹ ٹیکسیوں اور رکشوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے شہریوں کی جانب سے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کی شکایات پر تمام سٹیک مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشنز کی بندش

سی این جی اسٹیشنز کی بندش ،عوام کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیا

پشاور میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بندش کے باعث شہریوں کو دوسری پریشانیوں نے گھیر لیا جس کے بعد باعث عوام رل گئے، شہر بھر کے ٹرانسپورٹرز شہریوں سے من مانے مزید پڑھیں

سیٹھی ٹائون میں خوبرو خواتین چور سرگرم ‘کئی گھرانے لٹ گئے

حاجی کیمپ سیٹھی ٹائون میں خوبرو خواتین چوروں کا نیا گروہ سرگرم ہوگیا۔ پلک جپکتے ہی گھروں میں داخل ہوکر قیمتی اشیاء لوٹنے کے بعد گونگے بہروں کا ناٹک کرکے فرار ہوجاتی ہیں ۔اہالیان علاقہ کی جانب سے بار بار مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ

پاکستانی پاسپورٹ دنیا میں چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ

عالمی شہریت اور رہائش پر نظر رکھنے والی مشاورتی فرم ہنلے” اینڈ پارٹنرز” Henley & Partners نے 2022 کے لئے دنیا کے بہترین پاسپورٹس کے بارے میں اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ میں چابان اور سنگاپور کے پاسپورٹس مزید پڑھیں

صوابی میں خودکشی کے واقعات

صوابی میں خودکشی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے

چترال اور سوات کے بعد خیبر پختونخوا کے ایک اور ضلع صوابی میں خودکشی کے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں خودکشی کے مختلف رجحان پائِے جاتے ہیں اور ماہرین کے مطابق یہ رجحان مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی 18 ارب واپس ملنے

کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب واپس ملنے کی امید پیدا ہوگئی

پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب کی واپسی کی امید پیدا ہوگئی۔عالمی کرپٹو ایکسچینج بائنانس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رابطہ کیا ہے اور بائنانس نیکرپٹو کرنسی کے 2 ماہر تفتیشی تعاون کے لیے نامزد کردیے مزید پڑھیں

مری میں داخلے پر پابندی 17 جنوری

مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں 17 جنوری تک توسیع

مری میں گزشتہ ہفتے شدید برفباری کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زیادہ سیاحوںکی ہلاکت کے بعد علاقے میں غیرمقامی افراد کے داخلے پر عائد پابندی میں 17 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ مزید پڑھیں

پختونخوا کے سیاحتی مقامات سرمایہ کاری

چار بڑے گروپ پختونخوا کے سیاحتی مقامات میں سرمایہ کاری پرتیار

سیکرٹری محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم و امور نوجوانان خیبر پختو نخوا عامر سلطان ترین نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے خیبرپختونخوا میں سیاحت کے شعبے میں مواقع موجود ہیں۔دبئی سیاحتی کانفرنس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے مزید پڑھیں

بلدیات سیکرٹریٹ میں پانی ناپید

” چراغ تلے اندھیرا،“ بلدیات سیکرٹریٹ میں پانی ناپید ہو گیا

خیبر پختونخوا میں صاف پانی کی فراہمی اور صفائی کے ذمہ دار محکمہ بلدیات کے سیکرٹریٹ میں پانی ناپید ہو گیا جبکہ واش رومز کی حالت انتہائی ابتر ہو گئی جس کے باعث ملازمین کو محکمہ آبپاشی اور مواصلات سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز میں اشیاء کی قلت

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی،کوکنگ آئل،آٹا،چینی،دالوں کی قلت

لپروسی ٹی بی بلائنڈنس ریلیف ایسوسی ایشن پاکستان کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور کے زیر انتظام چلنے والے سٹوروں میں گھی، کوکنگ آئل، آٹا ،موٹی مزید پڑھیں