خوشاب میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بدقسمت خاندان ضلع بنوں سے بغرض مزدوری منی ٹرک میں سوار خوشاب کیلئے محو سفر تھا۔
اس دوران ٹرک بریک فیل ہونے سے کھائی میں جاگرا۔ اس حارثہ میں ایک ہی خاندادن کے 5 خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بالا کوٹ ،نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا