دیوبند نے سعودی الزامات مسترد کردیئے

دارالعلوم دیوبند نے تبلیغی جماعت پر سعودی الزامات مسترد کردیئے

ویب ڈیسک :دارالعلوم دیوبند کے مہتمم شیخ الحدیث مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے سعودی عرب کی طرف تبلیغی جماعت کیخلاف مہم جوئی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا محمد الیاس دارالعلوم کے صدر المدرسین شیخ الہند مزید پڑھیں

پولیس مقابلے میں ہلاک

پولیس مقابلے میں ہلاک افغان بھائیوں کے ورثاء کا پتہ نہ چل سکا

ویب ڈیسک: تھانہ پشتخرہ کی حدود میں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے دو افغان دہشتگرد بھائیوں کے ورثاء کاپتہ نہ چل سکا. دونوں کی نعشیں مردہ خانے میں پڑی ہیں۔ ہفتے کی رات پولیس حکام کو اطلاع ملی تھی. مزید پڑھیں

خواجہ سرائوں کارڈ بنانے کی سہولت

خواجہ سرائوں کو شناختی کارڈ بنانے و تجدید کی سہولت فراہم

ویب ڈیسک( پشاور) کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایت پر خواجہ سرائوں کیلئے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر یونس آفریدی کے دفتر نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ کی تجدید اور نئے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے خصوصی ٹیم بھیجی مزید پڑھیں

ناقص سلنڈرز کی فروخت

ناقص سلنڈرز کی دھڑلے سے فروخت، قیمتوں میں بھی اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ گیس سلنڈر کے استعمال میں اضافہ ہوگیا ہے. تاہم ناقص سلنڈر انسانی جانوں کے لئے خطرات کا باعث ہیں۔ حکومت کی جانب سے ماضی میں ناقص گیس سلنڈرز کی مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشنز قائم

بلدیاتی الیکشن،پشاور میں 19 لاکھ ووٹرز،1240 پولنگ سٹیشنز قائم

ویب ڈیسک(پشاور) بلدیاتی انتخابات کیلئے پشاور میں ایک ہزار 240پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائینگے جبکہ 19دسمبر کو بلدیاتی انتخابات میں 19لاکھ 18ہزار 587ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے ۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق پشاورکی کل مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ تاخیر

خیبر پختو نخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تاخیرکا شکار ہوگیا. الیکشن کمیشن کی جانب سے دوسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے اعلان کردہ 16جنوری کو اب انتخابات نہیں ہوسکیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

8 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

ویب ڈیسک(اسلام آباد): الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی مزید پڑھیں

سیکرٹری پیٹرولیم عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا

ویب ڈیسک:(اسلام آباد)حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

بدترین انسانی بحران

کابل میں بدترین انسانی بحران،منجمد فنڈزسے امداد کا فیصلہ

ویب ڈیسک( کابل ) عالمی ڈونرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے 28کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

پاکستان دشمنوں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دینگے، طالبان

ویب ڈیسک (کابل): افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امارات اسلامیہ افغانستان سے تحریک طالبان پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

سی این جی سٹیشنز

مردان میں سی این جی سٹیشنز 8 سے سہ پہر 4 بجے تک کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :کمشنر مردان ڈویژن سید عبد الجبار شاہ نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل دستیابی کو ہر صورت یقینی بنانے اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں تمام دستیاب وسائل کو مزید پڑھیں

وطن واپسی

افغانستان سے شمالی وزیرستان آپریشن متاثرین کی 7 سال بعد وطن واپسی

ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے افغانستان میں مقیم مہاجرین کی سات سال بعد وطن واپسی پر پاک افغان بارڈر غلام خان پر متاثرین کیلئے رجسٹریشن پوائنٹ قائم کر دیا گیا ہے جہاں آنے والے تمام مزید پڑھیں

بیماریوں کی شرح

ہسپتالوں میں مریضوں اوربیماریوں کی شرح کیا رہی، رپورٹ جاری نہ ہوسکی

ویب ڈیسک( پشاور)سال بھر بغیر کسی بندش کے ہسپتال کھلے رہنے کے باوجود بھی محکمہ صحت نے رواں سال بیماریوں اور اس میں مبتلا افراد سے متعلق رپورٹ جاری نہیں کی ہے یہ رپورٹ ہر تین ماہ کے بعد لازمی مزید پڑھیں

شہری گیس سے محروم

سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے باوجود شہری گیس سے محروم

ویب ڈیسک(پشاور) حکومت کی جانب سے پشاور بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی معطل کرنے کے باوجود گیس بحران پر قانو نہیں پایا جاسکا شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ صوبائی حکومت کی ہدایا مزید پڑھیں

پشاور میں پولیو قطرے کا

پشاور میں 74 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

ویب ڈیسک: پشاور میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے. جس دوران 748181 بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی گزشتہ انسداد مزید پڑھیں