مانسہرہ، پولیس آفیسر قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے بیدڑہ انٹرچینج پر پیش آنے والے پولیس آفیسر قتل کے ناخوشگوار واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔
ذرائع کے مطابق چالان کے معاملے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی تحی جس سے سب انسپکٹر عامر خان شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
یاد سہے کہ گزشتہ روز ملزمان کی فائرنگ سے پولیس آفیسر قتل جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے تھے.

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت کے باعث رفح میں مزید 60 فلسطینی شہید