8 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

ویب ڈیسک(اسلام آباد): الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی مزید پڑھیں

سیکرٹری پیٹرولیم عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا

ویب ڈیسک:(اسلام آباد)حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

بدترین انسانی بحران

کابل میں بدترین انسانی بحران،منجمد فنڈزسے امداد کا فیصلہ

ویب ڈیسک( کابل ) عالمی ڈونرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے 28کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

پاکستان دشمنوں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دینگے، طالبان

ویب ڈیسک (کابل): افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امارات اسلامیہ افغانستان سے تحریک طالبان پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

سی این جی سٹیشنز

مردان میں سی این جی سٹیشنز 8 سے سہ پہر 4 بجے تک کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :کمشنر مردان ڈویژن سید عبد الجبار شاہ نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل دستیابی کو ہر صورت یقینی بنانے اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں تمام دستیاب وسائل کو مزید پڑھیں

وطن واپسی

افغانستان سے شمالی وزیرستان آپریشن متاثرین کی 7 سال بعد وطن واپسی

ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے افغانستان میں مقیم مہاجرین کی سات سال بعد وطن واپسی پر پاک افغان بارڈر غلام خان پر متاثرین کیلئے رجسٹریشن پوائنٹ قائم کر دیا گیا ہے جہاں آنے والے تمام مزید پڑھیں

بیماریوں کی شرح

ہسپتالوں میں مریضوں اوربیماریوں کی شرح کیا رہی، رپورٹ جاری نہ ہوسکی

ویب ڈیسک( پشاور)سال بھر بغیر کسی بندش کے ہسپتال کھلے رہنے کے باوجود بھی محکمہ صحت نے رواں سال بیماریوں اور اس میں مبتلا افراد سے متعلق رپورٹ جاری نہیں کی ہے یہ رپورٹ ہر تین ماہ کے بعد لازمی مزید پڑھیں

شہری گیس سے محروم

سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے باوجود شہری گیس سے محروم

ویب ڈیسک(پشاور) حکومت کی جانب سے پشاور بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی معطل کرنے کے باوجود گیس بحران پر قانو نہیں پایا جاسکا شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ صوبائی حکومت کی ہدایا مزید پڑھیں

پشاور میں پولیو قطرے کا

پشاور میں 74 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

ویب ڈیسک: پشاور میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے. جس دوران 748181 بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی گزشتہ انسداد مزید پڑھیں

مینجمنٹ کورس ڈاکٹرز مشرق دفاتر کا دورہ

مڈکیریئر مینجمنٹ کورس کے ڈاکٹرز کا مشرق کے دفاتر کا دورہ

ویب ڈیسک: محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں مختلف عہدوں پر فائز مینجمنٹ کیڈر کے سینئر ڈاکٹرز نے مشرق کے دفاتر کا دورہ کیا جہاں انہیں روزنامہ مشرق اور مشرق ٹی وی کے مختلف سیکشنز کا دورہ کرایا گیا اور انہیں مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی سیزفائر ختم

کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ سیزفائر کی مدت ختم

ویب ڈیسک (پشاور): حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے، فریقین کے درمیان مذاکرات رواں سال 25 اکتوبر کو افغانستان میں طالبان حکومت کی زیرنگرانی تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں

نئی نسل کو سگریٹ سے دور

نئی نسل کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے تاریخی فیصلہ

ویب ڈیسک (آکلینڈ) :نیوزی لینڈ اپنی اگلی نسل کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات خریدنے پر پابندی لگانے جارہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ اگلے سال ایک قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

ہر محکمے کا تحصیل سطح پر دفتر

ہر محکمے کا تحصیل سطح پردفتر بنانے کی حکمت عملی

ویب ڈیسک(پشاور) : خیبر پختونخوا میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت انتظامی محکموں کے تحصیل سطح کے دفاتر کے قیام کیلئے محکمہ بلدیات نے حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا، پیر کے روز تمام متعلقہ محکموں کا مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی گروپوں کی صلح

مردان میں پی ٹی آئی کے طاقتور گروپوں کی صلح

ویب ڈیسک(مردان): تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کے درمیان اختلافات کا خاتمہ ہوگیا ہے. اراکین کے مابین دو سال سے سردجنگ جاری تھی۔ ایک گروپ کی قیادت صوبائی وزیر عاطف خان جبکہ دوسرے کی قیادت افتخار مشوانی کررہے تھے۔ بلدیاتی مزید پڑھیں

پراپرٹی قیمتوں پر نظرثانی کمیٹیاں قائم

پراپرٹی نرخوں پر نظرثانی کیلئے جائزہ کمیٹیاں قائم

ویب ڈیسک( پشاور): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی قیمتوں پر اعتراضات کاجائزہ لینے کیلئے تمام ریجنل ٹیکس دفاترمیں نظرثانی کمیٹیاں قائم کردیں. پراپرٹی نرخوں پر اعتراضات کل سے 15 دسمبر تک جمع کروائے جائیںگے۔ فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

متھرا میں بجلی لوڈ شیڈنگ

متھرا میں بجلی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی

ویب ڈیسک :سرد موسم میں بھی متھراون فیڈر پر 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ نے اہالیان علاقہ کی زندگی اجیرن بنا دی ۔ متھرا کے نواحی علاقوں فرحت کورونہ’ کنڈرخیل ‘شیخ کلے’ غلجی کنڈر خیل’پنام ڈھیری ‘ مستجاب گڑھی کے عوام مزید پڑھیں