پاکستان جنرل سیلز ٹیکس کا نظام خرابیوں سے پاک کرے، ورلڈ بینک

ویب ڈیسک: ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان جنرل سیلز ٹیکس کا ن ظام درست کرے اور اس نظام میں موجود تمام خرابیاں دور کی جائیں۔
اس حوالے سے جاری ایک بیان میں عالمی بینک کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ تمباکو کی صنعت سے ایک ہی پریمیم شرح پر ٹیکس وصول کیا جائے۔
ورلڈ بینک کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ ہر قسم کے ریگولیٹرز کو ایک ہی ادارے کے اندر لایا جائے تاکہ مرکز اور صوبوں کے مابین روابط بہتر ہو سکیں۔
ورلڈ بینک نے تجویز دی ہے کہ تمباکو پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی ایک ہی پریمیم شرح متعارف کرائی جائے۔

مزید پڑھیں:  افغان صوبہ بامیان میں فائرنگ ،3غیر ملکیوں سمیت 4افراد ہلاک