وزیراعظم شہباز شریف کی ججز تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایت

ویب ڈیسک: ججز تعیناتی کے حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں آئینی ترمیم کی ہدایت کردی ہے۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت 3 سال کرنے، ججز کی مدت ملازمت کیلئے عمر کی حد 68 سال کرنے کے حوالے سے بھی افواہیں شیرگردش ہیں۔
وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ ججز تعیناتی کے حوالے سے افواہوں سے قطع نطر ابھی اس حوالے سے کوئی ہدایات نہیں ملیں لیکن اس معاملے کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔

مزید پڑھیں:  اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی عدالت میں چیلنج