چمپئنز ٹرافی، آئِی سی سی چیف کیوریٹر نے پاکستانی پچز کا معائںہ کیا

ویب ڈیسک: چمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے آئِی سی سی چیف کیوریٹر نے ملک بھر کی پچز کا معائنہ کیا۔
چیف کیوریٹر نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے کراچی، لاہور اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیمز کی پچز کا معائنہ کیا۔
ذرائع کے مطابق آئِی سی سی چیف کیوریٹر اینڈی اٹکنسن سمیت وفد چمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کے سلسلے میں پاکستان آیا اور پچز کی انتظامات کا جاءزہ لیا۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری