محمود اچکزئی کے وارنٹ

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 27اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
محمود خان اچکزئی کے گھرپرچھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیاگیا تھا، ایف آئی آر کے سلسلے میں پیش نہ ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ جاری کیے۔
مجسٹریٹ نے پولیس کو حکم دیاکہ محمود خان اچکزئی کو گرفتار کرکے27اپریل کو پیش کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  24 مئی مارخور کا عالمی دن، اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر لی