سعودی وفد کی پاکستان آمد :اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

ویب ڈیسک: سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکس چینج میں تیزی آگئی۔
پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دوران ٹریڈنگ مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا۔
اس دوران ٹریڈنگ 100 انڈیکس 72 ہزار 900 پر آگیا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ