امریکی مظاہروں نے 1930 کے جرمن مظاہروں کی یاد تازہ کر دی، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی یونیورسٹیوں میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں جاری غزہ یکجہتی اور اسرائیل مخالف مظاہروں نے 1930 کے جرمن مظاہروں کی یاد تازہ کر دی۔
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلباء کی زیر قیادت غزہ یکجہتی مظاہروں کے حوالے سے کہا کہ ان سے 1930 کی دہائی میں جرمن یونیورسٹیوں میں ہونے والے مظاہروں کی یاد تازہ ہو گئی۔
نیتن یاہو نے امریکی حکام سے ان احتجانی مظاہروں کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  قوم کو اس بار ٹی 20ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے،کپتان بابر اعظم