15773744851580744691

انڈر19عالمی کرکٹ کپ پہلا سیمی فائنل،آج پاکستان،بھارت مد مقابل

19سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ کاپہلاسیمی فائنل آج (منگل) جنوبی افریقہ کے شہر پوچیف سٹروم میں پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجارہاہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

5e36eeac3022c

تھیم کو شکست، جوکووچ 8ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن چیمپیئن بن گئے

عالمی نمبر دو اور سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو شکست دے کر 8واں آسٹریلین اوپن اور کیریئر کا 17واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں کھیلے گئے سال مزید پڑھیں

5e37d0333f7e8

اداکارہ ایمبر ہرڈ کا سابق شوہر پر تشدد کرنے کا اعتراف

ہولی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے ایک آڈیو پیغام میں اپنے سابق شوہر اداکارہ جوہنی ڈیپ پر تشدد کرنے کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ کو اداکارہ کا ایک آڈیو پیغام موصول ہوا، جس میں مزید پڑھیں

ADTnp1jy 400x400

انٹرٹینمنٹ 03 فروری ، 2020ویب ڈیسک کبریٰ خان کی زندگی کو کس نے تبدیل کیا؟

جیوٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ میں حسنِ جہاں کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ کیسے حسنِ جہاں کا کردار اُن کی حقیقی زندگی پر اثر انداز ہوا۔ کبریٰ مزید پڑھیں

ahsan 1580655290

احسن خان نے ڈرامہ ’الف‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی: اداکار احسن خان نے مقبول ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتادی۔ احسن خان نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ کچھ اداکار ایسے بھی مزید پڑھیں

whatsapp new features 800x450 1

انتظار ختم! واٹس ایپ نے پاکستان میں بھی فیچر متعارف کرادیا

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ڈارک موڈ فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ نے گزشتہ برس ہی صارفین کو ڈارک موڈ فیچر متعارف کرانے کی خوش خبری سنائی تھی، مزید پڑھیں

ayesha bronze 1549788828

چھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ، 9 سال کی عائشہ نے گولڈ میڈل جیت لیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جاری الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں جاری الفجیرہ اوپن انٹرنیشل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 9 سالہ مزید پڑھیں

13099493631580703753

تیسرا تین روزہ مالم جبہ انٹرنیشنل الپائن سکی مقابلہ آج سے شروع ہورہاہے

یہ مقابلہ ونٹر سپورٹس فائونڈیشن ‘ پاکستان ائیرفورس کے تعاون سے منعقد کررہی ہے جس کا مقصد ملک میں سرمائی کھیلوں اور مہم جوئی پر مبنی سیاحت کو فروغ دینا ہے۔مقابلے میں تیس بین الاقوامی اور بیس قومی کھلاڑی حصہ مزید پڑھیں

1974365 afridi 1580619706 532 640x480 1

بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستان کے ٹور کا انتظار ہے، شاہد آفریدی

دبئی: سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے،ایونٹ کہیں بھی ہو مگر اس مزید پڑھیں

images 1

شادی کے 12 دن بعد ہی پامیلا اینڈرسن کی پانچویں بار طلاق

ہولی وڈ اداکارہ و ماضی کی بولڈ ماڈل 52 سالہ پامیلا ایڈرسن نے گزشتہ ماہ 20 جنوری کو اپنے دیرینہ چاہنے والے فلم پروڈیوسر 74 سالہ جان پیٹرس سے اچانک پانچویں شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ پامیلا اینڈرسن نے اگرچہ مزید پڑھیں

5e367c75de835

عاصم اظہر اور امریکی میوزیکل بینڈ کا مشترکہ میوزک ایلبم ریلیز

پاکستانی گلوکار و موسیقار عاصم اظہر کا امریکی میوزیکل بینڈ ’کریویلا‘ کے ساتھ مشترکہ میوزیکل ایلبم ’زیرو‘ ریلیز کردیا گیا۔ میوزیکل ایلبم ’زیرو‘ اگرچہ مکمل طور پر پاکستانی نژاد امریکی بہن گلوکاروں یاسمین یوسف اور جہان کا میوزیکل ایلبم ہے مزید پڑھیں

4948374761580621957

انڈر 19 عالمی کرکٹ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

جنوبی افریقہ میں جاری انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ میں آج (اتوار) Potchefstroom اور Kimberley میں دو میچ کھیلے جائیںگے۔ پانچویں پوزیشن کیلئے افغانستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے اور گیاہوریں پوزیشن کیلئے سکاٹ مزید پڑھیں

social media 1

انسٹاگرام کے ہزاروں صارفین کے پاس ورڈ اور ڈیٹا لیک

نیویارک: فیس بک کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام کے ہزاروں صارفین کے پاس ورڈ اور تمام ڈیٹا لیک ہوگیا۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ میں شائع ہونے والی تہلکہ خیز رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

5e345c6494e24

گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کورونا وائرس پر افواہوں کی روک تھام کیلئے سرگرم

گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے ساتھ صارفین کو مددگار اور مستند ذرائع سے تفصیلات کی فراہم کے لیے مختلف اقدامات کرنا شروع کردیئے ہیں۔ جمعے کو فیس بک مزید پڑھیں