President Arif Alvi 5

صدر مملکت کا پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملہ ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی کراچی اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمت، صدر مملکت کا حملہ ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت،صدر مملکت کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑنے میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

1345

کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد: کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی،آئی جی اسلام آباد نے ضلع بھر کی سکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے،تمام سینئر افسران کو علاقوں میں رہنے کی ہدایت،سینئر افسران مزید پڑھیں

Ehsaas programme

احساس ایمرجنسی کیش کا 1 کروڑ 20 لاکھ صارفین کا ہدف مکمل

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی کامیابی اور صارفین کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے  صارفین کا ہدف 1 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار مقرر کیا ہے،پورے ملک میں احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے1 کروڑ20 لاکھ 3 ہزار مزید پڑھیں

Corona 10

کورونا وائرس کے ملک بھر میں وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 206,512 ہو گئی

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کیسز کے تازہ اعداد وشمار جاری کردیئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3ہزار557 نئے کیسز رپورٹ،ملک میں کورونا کیسزکی تعداد 2 لاکھ 6ہزار512 ہوگئی،ایک روزمیں 23,009 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، سندھ میں کورنا مریضوں مزید پڑھیں

Ajmal Wazir 750x369 6

مشیر اطلاعات اجمل وزیرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

پشاور:مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی کراچی میں سٹاک ایکسچینج عمارت پر حملے کی مذمت، اجمل وزیر نے کہا کہ حملہ ناکام بنانے والے پولیس ہلکار اور رینجرز داد و تحسین کے مستحق ہیں، سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں سے اس ملک مزید پڑھیں

Karachi Stock Exchange 770x433 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ نا کام، تمام دہشتگرد مارے گئے، پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی صبح 10 بجے کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 28 at 9.15.18 PM 1 1

وزیراعظم کی اتحادیوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی. وزیراعظم عمران خان نے مرکز میں اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور آزاد رکن اسلم بھوتانی مزید پڑھیں

Untitled 1 7

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کے ٹی ایچ ہسپتال کا دورہ

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا کے ٹی ایچ کا دورہ،ہسپتال میں کرونا سے نمٹنے کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا، صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد بڑھانے پر حکومتی توجہ مرکوز ہے، اگلے ماہ کے اختتام تک صوبے مزید پڑھیں

1200px State emblem of Pakistan.svg  2

‏وزارت داخلہ نے ملک بھر میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دینے کیلئےسفارشات تیار کرلیں

اسلام آباد: ‏وزارت داخلہ نے  مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دینے کیلئےسفارشات تیار کرلیں،‏مویشی منڈیاں ملک کے تمام  بڑے شہروں میں لگائی جائیں گی،‏شہروں کے اندر سرعام مویشی فروخت کرنے پر مکمل پابندی کی تجویز،‏منڈی کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی مزید پڑھیں

news 1590160079 6563

وزارت ہوابازی کی پھرتیاں، مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں جاں بحق کپتانوں کا نام بھی شامل کر دیا

کراچی:وزارت ہوابازی کی پھرتیاں یا پھر نااہلی، وزارت نے مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے کپتان کا نام بھی شامل کردیا،وزارت ہوا بازی کی جانب سے کراچی طیارہ حادثے کے بعد مشتبہ لائسنس مزید پڑھیں

101108102957 peshawar university386

پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے اساتذہ کی تعیناتی اور ترقی پر پابندی مسترد کردی

پشاور:پیوٹا نے کل سے آن لائن کلاسز اور امتحانات سمیت ہر قسم تعلیمی سرگرمی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، پابندی ہٹائے جانے اور کنٹریکٹ اساتذہ کی تجدید ملازمت تک بائیکاٹ جاری رہے گا، مطالبات پورے ہونے تک ٹیچرز کمیونٹی مزید پڑھیں

70566 1756458541

شمالی وزیرستان میں پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا

‏شمالی وزیرستان: پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا،‏ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن کےباعث خوست اور میران شاہ میں مسافر پھنس گئے تھے، ‏پھنس جانے والے مسافروں میں ٹرانسپورٹرز،خواتین اوربچے بھی شامل تھے، مکمل جانچ مزید پڑھیں

Ajmal Wazir Pc Psh 25 05

‏صوبے کے اسپتالوں کی استعدادکار میں اضافہ کررہے ہیں – مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور:مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر ‏وزیراعلیٰ کے پی تمام امور کی خود نگرانی کررہےہیں،‏ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں،‏سب جانتے ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی سطح پر ہوتا ہے،‏ وزیراعظم ملک کو مزید پڑھیں

631294 185294 smq2 akhbar

پاکستان نے بھارتی شہریوں کو بھارت کیجانب سے مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس جاری کرنے کو مسترکردیا

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ‏پاکستان نےبھارتی شہریوں کو بھارت کیجانب سے مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس  جاری کرنے  کو مسترکردیا، کشمیری عوام نے بھی  بھارتی شہریوں کو ڈومیسائل دئیے جانے کو مسترد کر دیا، اطلاعات کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

download 31 1

‏پاک افغان بارڈر چمن سے دوطرفہ ٹریڈ اور پیدل آمدورفت بدستور معطل

چمن:‏ لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر شاہراہ کا دوطرفہ ٹریک ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند،‏شاہراہ کی بندش کے باعث ٹرانزٹ ٹریڈ ، امپورٹ ایکسپورٹ اورنیٹو سپلائی بھی معطل،‏پاک افغان بارڈر باب دوستی  پرآل پارٹیز تاجر اتحاد کا 24ویں مزید پڑھیں

145

ایف آئی اے کی بڑی کاررائی، امریکا کو مطلوب 2 ملزمان گرفتار

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے امریکا کو مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں واردات کرتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

Is One Pilot Greater Than Two

غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس و ملازمین کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری فہرست کو بنیاد بناکرکی گئی ہیں۔ کویت مزید پڑھیں

Imran Khan 7

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،وزیر اعظم کی حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی. ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا وفاقی وزیر عمر ایوب اور مزید پڑھیں