Ajmal Wazir Pc Psh 25 05

‏صوبے کے اسپتالوں کی استعدادکار میں اضافہ کررہے ہیں – مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور:مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر ‏وزیراعلیٰ کے پی تمام امور کی خود نگرانی کررہےہیں،‏ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں،‏سب جانتے ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی سطح پر ہوتا ہے،‏

مزید پڑھیں:  جامعہ ہری پور میں کانووکیشن کا انعقاد،میناخان آفریدی نے ڈگریاں تقسیم کیں

وزیراعظم ملک کو صحیح سمت میں لے جانے کی کوشش کررہے ہیں،‏مشکل وقت میں اپوزیشن کی سیاست قابل افسوس ہے،‏وزیراعظم کی تمام توجہ مسائل کے حل اور عوام کی خوشحالی پر مرکوزہے،‏نیب کیسز ہمارے دور میں نہیں بنے،‏ماضی میں پیٹرولیم سیکٹر پر چیک اینڈ بیلنس نہیں رکھا گیا۔

مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف کی تمام ٹیکس مراعات ختم کرنےکی تجویز،مذاکرات جاری