download 1 69

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کےصدرولکن بوزکیرآج پاکستان کےدورے پر پہنچیں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکیر تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ یو این جی اے کے صدر مزید پڑھیں

Peaceful Afghanistan crucial to ECO success Imran Khan

موجودہ حکومت میں نیب کی کارکردگی بہترین رہی، وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وزیراعظم کا کہنا ہےکہ ہمارے دور میں نیب کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ موجودہ حکومت مزید پڑھیں

pia 1

ریکوڈک کیس میں پاکستان کےحق میں فیصلہ،پی آئی اے کےمنجمد اثاثےبحال

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ریکوڈک عمل درآمد کیس ،برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائی کورٹ نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل نیویارک سمیت مجمند اثاثے بحال کر دئیے گئے ۔ ٹیتھیان کمپنی کی عمل مزید پڑھیں

Untitled 1 544

پشاور یونیورسٹی نے ایم اے جرنلزم سمیت مختلف شعبہ جات کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور یونیورسٹی نے ایم اے جرنلزم سمیت مختلف شعبہ جات کے سالانہ امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کردیا، ایم اے جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن پریوئس میں 57 میں سے 28 طلبہ نے کامیابی حاصل کی نتیجہ 49 فیصد مزید پڑھیں

Will PM Khan ask Sheikh Rasheed to resign

سندہ کی صورتحال وزیر اعظم کا وزیر داخلہ کو فوری طور پر سندہ پہنچنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندہ عمران اسماعیل اور وزیر پلاننگ اسد عمر سے سندہ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی، دونوں اکابرین نے مزید پڑھیں

Untitled 1 539

گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں نوتعینات افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور):گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے پاکستان میں نوتعینات افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات، ملاقات میں پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمدزئی بھی موجود تھے، ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال، دوطرفہ مزید پڑھیں

a8900ea2 1167 4093 b9b5 8225ce807a10

وزیراعظم پاکستان کے وژن اور سیاحت کے فروغ کیلئے پی آئی اے کا شمالی علاقہ جات کا آپریشن مزید وسیع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم پاکستان کے وژن اور سیاحت کے فروغ کیلئے پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کا آپریشن مزید وسیع کردیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سکردو اور گلگت ائیرپورٹ پر 8، 8 پروازیں آپریٹ ہوئیں سکردو مزید پڑھیں

895938 3572340 Vaccine updates

صوبےمیں ہیلتھ ورکرزاور30 سال سےزائدعمرکےشہریوں کی کوروناویکسینیشن جاری

ویب ڈیسک(پشاور) صوبے بھر میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور 30 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ روز مجموعی طور پر 28 ہزار 888 شہریوں کو کورونا مزید پڑھیں

1216499 shahidkhaqanabbasi 1529994475 767 640x480 1

پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کولیکرنیا پنڈوراباکس کھلنےکاامکان

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے کا معاملہ ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تحفظات برقرار۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی مزید پڑھیں

Cabnet meeting 300x169 1

وفاقی کابینہ کے تمام امور ڈیجیٹلائز ہوگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں سیاسی، معاشی، اور پارلیمانی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعظم آفس اور کابینہ ڈویژن نےوفاقی کابینہ کے تمام امور کو مزید پڑھیں

images 91

سابق وزیراعظم نوازشریف اورمریم نوازکی نیب ریفرنس میں سزاکےخلاف اپیلوں پرسماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی نیب ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ اپیلوں کو یکجا کر کے مزید پڑھیں

8888 7

پشاور: فلائنگ کوچ اورٹرک میں تصادم،بچےسمیت 3افرادجاں بحق 5زخمی

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورموٹروے پرکرنل شیرانٹرچینچ کے قریب فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا،حادثےکے نتیجے میں بچےسمیت 3افراد جاں بحق 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں و جاں بحق افراد کو 1122و ایف ڈبلیو کی ایمبولینسز میں مردان مزید پڑھیں

نیب نے پی ٹی آئی کے تین سالہ دور حکومت کے دوران 484 ارب روپے وصول کئے. عمران خان

ویب ڈیسک :وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب نے پی ٹی آئی کے تین سالہ دور حکومت (20۔2018 )کے دوران 484 ارب روپے وصول کئے ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب مزید پڑھیں

1 506

خیبر پختونخوا میں سیاحت دوبارہ کھلنے کے لئے نئے گائیڈلائنز اور ایس او پیز جاری

ویب ڈیسک(پشاور):خیبر پختونخوا میں سیاحت دوبارہ کھلنے کے لئے جنرل گائیڈ لائینز اور ایس او پیز جاری۔ترجمان محکمہ سیاحت کےمطابق محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے سیاحت کے لئے نئے گائیڈلائنز اور ایس او پیز جاری کر دئے، سیاحوں اور ہوٹل مزید پڑھیں

1 505

اسلام کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی انصاف کا نظام رائج ہو سکتا ہے،وزیر اعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز اور کونسل ممبران کی اسلام آباد میں ملاقات، وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری، وزیر مملکت فرخ حبیب، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل مزید پڑھیں

Untitled 1 536

تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کا معاملہ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس شروع

ویب ڈیسک :تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کا معاملہ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس شروع، وزیر تعلیم شفقت محمود اجلاس کی صدارت کر ہے ہیں، اجلاس میں چاروں صوبوں، گلگت اور آزادکشمیر کے وزرائے تعلیم شریک، اجلاس میں امتحانات مزید پڑھیں

imran khan 28

وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ

ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ، وزیرداخلہ شیخ رشید اوروزیرخزانہ شوکت ترین بھی ہمراہ، وزیراعظم کا استقبال ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کی، وزیراعظم کوملکی سیکورٹی صورتحال مزید پڑھیں

1

پاکستان سیٹیزن پورٹل پردوبیوہ بہنوں کی دہائی،وزیراعظم کا نوٹس

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر بیوہ بہنوں کی شکایت کا نوٹس لےلیا۔ وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان سٹیزن پورٹل پر 2 بیوہ بہنوں نے شکایت درج کرائی جس پر وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والاودیگر پرفردجرم کی کارروائی 10جون تک موخر

ویب ڈیسک (اسلام آباد)احتساب عدالت اسلام آباد نے کڈنی ہلز ریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 10جون تک موخر کردی۔ کڈنی ہلز ریفرنس میں فرد جرم کیلئے اسلام مزید پڑھیں