Untitled 1 536

تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کا معاملہ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس شروع

ویب ڈیسک :تعلیمی اداروں کی بندش اور امتحانات کا معاملہ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس شروع، وزیر تعلیم شفقت محمود اجلاس کی صدارت کر ہے ہیں، اجلاس میں چاروں صوبوں، گلگت اور آزادکشمیر کے وزرائے تعلیم شریک، اجلاس میں امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ متوقع، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا فیصلہ بھی ہوگا، اساتذہ اور اسٹاف کی ویکسینیشن کے معاملے پر گفتگو ہوگی،اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع.

مزید پڑھیں:  گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں