پشاور، خیبر پختونخوا حکومت کا نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری، تفصیلات طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محکموں سے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اخراجات کی مد میں 10 فیصد اضافے کا بھی امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکموں سے جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اخراجات کی تفصیل طلب کر لی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اخراجات کی مد میں 10 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اختلافات کے باعث اسمبلی اجلاس نہیں بلایا جا رہا۔

مزید پڑھیں:  آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر