Ajmal Wazir Pc Psh 25 05

خیبر پختونخوا میں اب تک 1لاکھ 45ہزار 958 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے – مشیر اطلاعات

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کے مطابق خیبر پختونخوا میں اب تک 1لاکھ 45ہزار 958 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے، صوبے میں  ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھائی گئی ہے یومیہ ٹیسٹوں تعداد اس ماہ کے اختتام تک 10 ہزار مزید پڑھیں

CM MEETING 1 scaled 2

وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس کا انعقاد

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ، صوبے میں  ہاوسنگ اور تعمیرات کے شعبوں کو ذیادہ سے ذیادہ سہولیات اور مراعات دینے سے متعلق امور پر غور، کابینہ ممبران  تیمور سلیم جھگڑا، سلطان خان،  مزید پڑھیں

1932353 ShahfarmanEXPRESS 1552968143 326 640x480 1

کرونا وائرس، ٹڈی دل: خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا گورنر ہاؤس پشاور میں اجلاس شروع،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود بھی اجلاس میں موجود، اجلاس میں صوبہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ مزید پڑھیں

Supreme Court 1280x720 1

‏شوگر کمیشن :سپریم کورٹ کا سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: ‏شوگر کمیشن کی سفارشات پر کارروائی روکنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی،سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دیدیا، مزید پڑھیں

download 41 1

الیکشن کمیشن نےخیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

پشاور: ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن سہیل احمد کے مطابق حلقہ بندیوں پر کام کا آغاز 6 جولائی سے کیاجائے گا ، ہر ضلع کے ڈسٹرکٹ الیکشن کو کنوینر مقرر کردیا گیا، ضلع کے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈائریکٹر بلدیات کمیٹی کے مزید پڑھیں

shah mehmood qureshi

بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہا ہے – وزیر خارجہ

اسلام آباد: بھارت بلوچستان میں مسلسل مداخلت کررہاہے تاکہ پاکستان میں عدم استحکام ہو۔بھارت اندرونی انتشارسےدنیا کی توجہ ہٹانےکیلئےدہشت گردی کرارہاہے،بھارت افغانستان میں امن کی کوششوں کوبھی متاثرکررہاہے، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ امریکی نمائندہ خصوصی کو بھارت مزید پڑھیں

D32D0283 FE28 4862 99DA D1BB45AFA4F5

پشاور چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کا معاملہ

پشاور: پشاور چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کا معاملہ ، ہائیکورٹ نے سیکرٹری وائلڈ لائف، چیف کنزرویٹر اور ڈائریکٹر چڑیا گھر کو نوٹس جاری کردیا، وکیل درخواست گزار علی گوہر درانی ایڈوکیٹ کے مطابق چڑیا گھر میں آئے روز مزید پڑھیں

LRH pic by Asif Javed 1

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں جنسی ہراسمنٹ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں جنسی ہراسمنٹ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت، سماعت چیف جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس محمد نعیم انور نے کی، عدالت نے ڈائریکٹر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو نوٹس جاری کردیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق مزید پڑھیں

Aami

پولیس تشدد سے متاثرہ نوجوان عامر تہکالی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی

پشاور:متاثرہ نوجوان عامر تہکالی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی، عامرے تہکالی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا ، ایس ایچ او عمران الدین اور پولیس اہلکارشہریار پر دعویٰ ، مزید 11 افراد بھی ملوث ہیں ،متاثرہ نوجوان کا بیان، مزید پڑھیں

2107167 piaxx 1574825499

یورپین یونین نے پی آئی اے کو تین جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے پی آئی اے کو تین جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی،سیکٹری خارجہ کا ہنگامی طور پر تمام یورپین ممالک کے سفیروں سے رابطہ ،پی آئی اے کو یکم مزید پڑھیں

SalimargardenShahibagh

پشاورہائی کورٹ نےشہرکےتاریخی پارک میں قائم شادی ہال مسمارکرنےکاحکم دےدیا

پشاور: عدالت نےتاریخی پارک شاہی باغ میں شادی ہال کی جگہ درخت لگانےکاحکم، عدالت کاپشاورکےدیگرتاریخی پارکوں میں بھی تجاوزات کےخلاف کارروائی کاحکم. جسٹس قیصررشید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہمیں بی آرٹی سےکوئی کام نہیں،پارکوں کی خوبصورتی بحال کریں.

FBR 2222 660x400 1

ایف بی آر نے اپنے جون کے ہدف 398 ارب روپے کے مقابلے میں دن کے تین بجے تک 411 ارب روپے جمع کر لئے ہیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے جون کے ہدف 398 ارب روپے کے مقابلے میں دن کے تین بجے تک 411 ارب روپے جمع کر لئے ہیں ۔ اس مالی سال کے نظر ثانی شدہ 3907 ارب روپے مزید پڑھیں

pia 2

یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا

اسلام اباد : ترجمان پی آئی اے کے مطابق یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020 مزید پڑھیں

n00759563 b

تحصیل جمرود، باڑہ، غلنئی اورخار میں ریسکیو سروسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا – وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت محکمہ ریلیف کے تحت ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا ، وزیر اعلی نے ہدایات دی کہ ضم شدہ اضلاع میں تمام ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں

wapda

واپڈا نے مالی سال 20-2019 میں پن بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام اباد : واپڈا اعلامیہ کے مطابق مالی سال 20-2019 پاکستان میں پن بجلی کی پید اوار کے حوالے سے تاریخی سال ثابت ہوا، مالی سال 20-2019 میں واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈکو 37 ارب40 کروڑ یونٹ بجلی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 30 at 4.53.57 PM 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش تھی – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ بجٹ منظور ہونے سےایک رات پہلے ایسا لگتا تھاحکومت جارہی ہے،وزیراعظم کی طرف سے اسٹاک ایکسچینج حملےمیں شہید ہونے والوں کوخراج تحسین،اس بات مزید پڑھیں

EbwSAwBXsAYc7XZ

نگار جوہر پاکستان کی پہلی خاتون آفیسر جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملی

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل نگار جوہرکی لیفٹننٹ جنرل کےعہدے پرترقی، نگار جوہر پہلی خاتون آفیسر ہیں جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملی. لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاکستان آرمی کی پہلی سرجن مزید پڑھیں

govt taking steps for betterment of journalist community shibli faraz 1588572792 5711

بجٹ میں تجویز کردہ اقدامات سے معیشت کا پہیہ چلے گا-وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹپیغام میں کہا کہ عالمی کساد بازاری اور ملکی معاشی چیلنجز کے تناظر میں ٹیکس فری بجٹ وزیراعظم عمران خان کی عوام دوستی کا مظہر ہے۔بجٹ میں تجویز کردہ مزید پڑھیں