aec13710 3b4f 11e9 a334 8d034d5595df image hires 081949

ایشیامیں سب سےسستاپٹرول میں نےکیاغائب کس نےکیا؟ وزیراعظم کا عمرایوب اورندیم بابرسے استفسار

اسلام آباد: وزیراعظم کےکابینہ اجلاس میں عمرایوب اورندیم بابرسےسوالات، وزیراعظم نےکابینہ اجلاس کارروائی سےقبل پٹرول بحران کامعاملہ اٹھادیا. وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایجنڈاآئٹم پرجانےسےپہلےعمرایوب اورندیم بابرکچھ سوالات کےحواب دیں، ایشیامیں سب سےسستاپٹرول میں نےکیاغائب کس نےکیا؟وزیراعظم کااستفسار بتایاجائےکہ ملک مزید پڑھیں

538902 24539780

ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اُٹھائے جائیں- وزیراعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت اجلاس،محکمہ صنعت کے تحت ضم شدہ اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کاجائزہ، وزیر اعلی نے اجلاس کے شرکا کو ہدایت کی کہ ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی مزید پڑھیں

EaEXr7IXsAAUDwM

آرمی چیف جنرل قمرجاوید کا افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ سے کابل میں اہم ملاقات

کابل : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کادورہ کابل، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سےملاقات کےبعدافغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ کاٹویٹ، ان کا کہنا تھا کہ جنرل قمرجاویدباجوہ نےبین الافغان مذاکرات کیلئےبھرپورتعاون کاعزم ظاہرکیا،طالبان کےساتھ امن کےمشترکہ مقصدکیلئےمذاکرات پراپنی رضامندی سےآگاہ کیا. مزید پڑھیں

102801671 4792389480803434 4995101016001204787 o

پٹرول کی قلت کے معاملے پرآئندہ 24 گھنٹوں میں اہم فیصلے متوقع، ذمہ داروں سے رعایت نہیں کی جائے گی -وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا گیا،وفاقی کابینہ کا ملک میں پٹرول کی مصنوعی قلت کا نوٹس. ذرائع کے مطابق کابینہ اراکین نے مزید پڑھیں

Govt decides to change NAB Chairman

نیب کی مشیرصحت ڈاکٹرظفرمرزا اور سابق وفاقی وزیر صحت عامرکیانی کیخلاف ضابطگیوں کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وفاقی وزیر صحت عامرکیانی کے خلاف انکوائری کی منظوری ‏دے دی۔ مشیرصحت ڈاکٹرظفرمرزا کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کی بھی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

b9374415 3391 4832 8a03 8178ddae4b6c

جون و جولائی میں اضافی ضرویات سے نمٹنے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اہم اجلاس

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس جاری،اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور دیگر اعلی حکام کی شرکت. اجلاس میں مُلک بھر میں کورونا صورتحال اور مزید پڑھیں

shah f 750x369 1

بھارت نے حملے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا – وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے. ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے حملے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،بھارت معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیل مزید پڑھیں

5d8dae615cccc

کورونا کیوجہ سے دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا معاشی بحران

کورونا وائرس کے معیشت پر مضر اثرات،عالمی بینک کے مطابق عالمی معیشت پانچ اعشاریہ دوفیصد تک سکڑسکتی ہے. دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ سب سے بڑا معاشی بحران ہے،غربت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا، امیر ملکوں کی معیشت میں مزید پڑھیں

1501150 wazirkhan 1547210776 288 640x480 2

مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی آٹے کی ترسیل،پٹرول کی قلت، کوویڈ پالیسی اور ٹڈی دل آپریشن پر میڈیا بریفنگ

اسلام آباد : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع سمیت صوبے کے تمام متاثرہ علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے،ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، کرک، ہنگو، مزید پڑھیں

111526878 satest5

دنیا بھر میں کورونا سے اب تک 70 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 4لاکھ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں

ویب رپورٹ : دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اب تک چارلاکھ2ہزار 686 اموات ہوئی ہیں جبکہ70 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ امریکہ میں سب سے زیادہ ایک لاکھ12ہزار 101 اموات ہوئی مزید پڑھیں

55953dfee36b6

پشاور پولیس کی اہم کارروائی 8 دھشت گرد گرفتار

پشاور: پشاور گرفتار دھشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دھشت گرد جماعت الاحرار داعش اور لشکر اسلام سے ہے. گرفتار دھشت گرد گذشتہ کچھ عرصہ سے پشاور میں دھشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے،دھشت گردوں کے قبضہ مزید پڑھیں

92afb3b3 042c 4904 a16e 71772274e9a1

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے اور انہوں نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ اس دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی مزید پڑھیں

546179 65956263

‏بھارت کاانتہاپسندچہرہ دنیاپربےنقاب ہو چکا ہے- وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کاٹویٹ پیغام، بھارت کاانتہاپسندچہرہ دنیاپربےنقاب ہو چکا،‏بھارت مظلوموں پرستم ڈھاکربنیادی انسانی حقوق روندرہاہے. ‏ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری اپنی منزل حاصل کرکےرہیں گے،‏بھارت کشمیریوں کےحق کی جدوجہدکاراستہ نہیں روک سکتا،‏بھارتی جرائم کااقوام عالم کوہرصورت مزید پڑھیں

0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18 3

پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ، ایک دن میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ، ایک بار پھر تیزی سے اضافہ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اپڈیٹ جاری. ملک بھر میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 1لاکھ مزید پڑھیں

EaDjE7NX0AAt 3

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

‏اسلام آباد :‏وفاقی کابینہ کو وفاقی بجٹ کی تیاریوں ،ابتدائی خدوخال پر بریفنگ دی جائے گی،‏کابینہ ملکی سیاسی ،معاشی،سلامتی اور کورونا کی وبائی صورتحال کا جائزہ لے گی. ‏وفاقی کابینہ چینی کمیشن رپورٹ پر عملدرآمدسےمتعلق بھی بات کرے گی،‏ای سی مزید پڑھیں

p081vxbp

عالمی ادارہ صحت کا حکومتوں کو لاک ڈاوَن میں نرمی میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

ویب رپورٹ :‏ڈبلیو ایچ او نے یورپ میں کورونا کیسز میں کمی کو تسلی بخش قرار دے دیا. سربراہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ ‏یورپ میں کورونا کیسز میں کمی ہوگئی ہے،عالمی سطح پر کوروناکیسز بدستور بڑھ رہےہیں،‏یورپ مزید پڑھیں

2ee971d8 9745 4c2b b5a8 6d4feefacadd

سعودی عرب سے قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

جدہ: سعودی عرب میں قومی ائیر لائن کی دو خصوصی پروازیں 287 مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوگئیں ائیرپورٹ پر سوشل ویلفئیر قونصلر ماجد میمن ،کمرشل قونصلر وحید شاہ اور پریس قونصلر ارشد منیراور دیگر قونصلیٹ عملے نے مسافروں کو مزید پڑھیں

coronavirus 696x361 1

خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی

پشاور : پچھلے 24 گھنٹوں میں صوبے میں 519 نئے کیسز کی تصدیق، پچھلے 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید12 افراد جاں بحق ہوے،جاں بحق افراد میں 4 کا تعلق پشاور, 2 ملاکنڈ، اور 2 کا تعلق مانسہرہ مزید پڑھیں