PIA is only Airline in World transporting deceased Free of Charge

سعودی عرب میں جاں بحق محنت کشوں کی میتیں پشاور پہچا دی گئی

پشاور: سعودی عرب میں جاں بحق محنت کشوں کی میتیں پشاور پہچا دی گئی، پی آئی اے فلائٹ کے ذریعے 21 اورسیز پاکستانیوں کی میتیں باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا دی گئی.اورسیز پاکستانیوں کی میتیں الخدمت فاؤنڈیشن نے پشاور ایئر مزید پڑھیں

280944 8265304 updates 1

وزارت خارجہ میں کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ میں کورونا کیسزکی تصدیق کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے وزارت خارجہ میں کورونا کیسزکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تمام پازیٹو کیسز والے لوگوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ کیسز مزید پڑھیں

1200px Seal of an Embassy of the United States of America.svg

امریکی شہری سنتھیا رچی کے حوالے سے امریکی سفارتخانے کی وضاحت

امریکی شہری سنتھیا رچی کے حوالے سے ترجمان امریکی سفارتخانے کا بیان، امریکی سفارتخانہ پاکستان میں موجود تمام امریکی شہریوں کو مناسب سہولیات فراہم کرتا ہے ،پرائیویسی پالیسی کے تحت پرائیویٹ امریکی شہریوں کے معاملات پر تبصرہ نہیں کر سکتے مزید پڑھیں

8cf30c6e 06a4 4877 8ba4 128519d09c3d

ملائیشیا، برونائی اور سنگاپور سے 257 پاکستانی آج وطن روانہ ہوں گے

آج ملائیشیا، برونائی اور سنگاپور سے 257 پاکستانی وطن روانہ ہوں گے،خصوصی پرواز کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچے گی. ابتک 1330پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجا گیا ہے، پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے علاوہ زیرحراست افراد کو بھی وطن روانہ کیا گیا.

20200109 sw emergency

پاکستان میں پہلی دفعہ تمام ایمرجنسی رسپونڈرز کا اھم مشترکہ اجلاس

پاکستان میں پہلی دفعہ تمام ایمرجنسی رسپونڈرز کا مشترکہ ویڈیو کانفرنس اجلاس اجلاس میں ایمرجنسی ریسپونڈز کو کووڈ19 صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی این سی او سی میں جاری ویڈیو کانفرنس میں تمام صوبوں کے ایمرجنسی سروسز ہیڈز مزید پڑھیں

1863536 1679553484

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی- معاون خصوصی اطلاعات عاصم باجوہ

اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات عاصم باجوہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی،سی ڈی ڈبلیو پی نے منصوبہ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا،منصوبے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 06 at 6.51.42 PM

کچھ سیاسی جماعتیں صورتحال پرسیاست کررہی ہیں-وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز اور مراد سعید کی میڈیا سے گفتگو، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پوری دنیاکروناکےباعث مشکلات سےدوچارہے،حکومتی اقدامات کی دنیا بھرمیں پذیرائی ہورہی ہے،حکومتی اقدامات کی دنیا بھرمیں پذیرائی ہورہی ہے. مزید پڑھیں

pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 4

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کئے جانے پر وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد : رش کے باعث پی آئی اے نے دبئی اور ابوظہبی میں کونسل خانوں اور اپنے دفاتر کے ساتھ ساتھ ایجنٹوں کو بھی اجازت دے دی تھی،بعض ایجنٹوں کی جانب سے دو ہزار درہم سے بھی زائد کرائے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 06 at 6.17.01 PM

پاکستان میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا- چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی کراچی میں پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کہہ رہے ہیں کہ کورونا وائرس پھیل چکا ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے،پاکستان میں کورونا وائرس زبردستی پھیلایا گیا،وزیراعلیٰ سندھ اور کارکنوں مزید پڑھیں

53324651 303

خیبرپختونخواہ میں سرکاری سطح پر روزانہ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی صلاحیت صرف 1710 ٹیسٹ ہے

پشاور : کرونا ازخود نوٹس کیس، کے پی حکومت نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں روزانہ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی صلاحیت صرف 2860 ٹیسٹ ہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

Ajmal Wazir PC

خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کی کل جماعتیں کانفرنس بے وقت کی راگنی ہے – مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس پر ردعمل، ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کی کل جماعتیں کانفرنس بے وقت کی راگنی ہے،حل ہونے کے بعد اپوزیشن کو مسائل کی نشان دہی مزید پڑھیں

275164 6779759 updates

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 9 جون کو طلب کرلیا، پاکستان اسٹیل ملز کےملازمین کے مستقبل کا فیصلہ ایجنڈے کا حصہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس میں 9 جون کو طلب، ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز ملازمین کو فارغ کرنےسے متعلق معاملہ کابینہ ایجنڈے میں شامل کردیا گیا،وفاقی کابینہ میں ای سی سی کے 3 جون کے فیصلے کی سمری مزید پڑھیں

734231 1702288515

ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے باعث آم، کپاس اور دالوں کے کھیتوں کو شدید نقصان

ویب رپورٹ :تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے باعث آم، کپاس اور دالوں کے کھیتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ این ڈی ایم اےکے مطابق ٹڈی دل پاکستان کے باون اضلاع میں موجود مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 06 at 2.23.57 PM

نہیں چاہتے ہیں کہ سختی کریں لیکن مجبوری ہے کہ اس وبا کو شکست دینی ہے- اجمل وزیر

پشاور :مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کے لیے لاک ڈاون میں نرمی کی گئی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی،صوبے میں شعبہ صحت پوری تیاری مزید پڑھیں

Corona 4 1

دنیابھرمیں کوروناوائرس 68لاکھ سے افراد متاثر، 3لاکھ98ہزار اموات

ویب رپورٹ: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے68لاکھ52ہزار818سےزائدافرادمتاثر، دنیابھرمیں کوروناوائرس سے3لاکھ98ہزار282افرادہلاک. کورونا سے دنیابھر میں متاثرہ 3لاکھ 48ہزار849افراد کی حالت تسلی بخش، کورونا سے دنیابھر میں متاثرہ 53 ہزار621افراد کی حالت تشویشناک.

economy after coronavirus brian stauffer illustration 3 2l

کورونا وائرس سے ملکی معیشت کو اب تک 2500ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ماہرین کے اجلاس کو بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے ملکی معیشت کو 2500ارب روپے کا نقصان ہوا،کورونا وائرس نے ملکی معیشت کے ہر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 06 at 2.05.06 PM

شہبازشریف جیل جائیں گے ،ان کا کیس سنگین ہے- شیخ رشید احمد

لاہور : ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہبازشریف اپنے کمرے میں چھپے ہوئے تھے،شہبازشریف دو طرف کھیلتے ہیں ،وہ مفاہمتی کردار ادا کرنے کا خواہاں ہیں ،شہبازشریف جیل جائیں گے ان مزید پڑھیں